پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ،محمدعرفان،ناصرجمشید، شرجیل خان، خالد لطیف اور شاہ زیب حسن کے بعدایک اور اہم کھلاڑی بھی زدمیں آگیا،تفتیش کیلئے طلبی

8  مئی‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے کرکٹر محمد نواز کو بھی تفتیش کیلیے طلب کر لیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے محمد نواز کو نوٹس جاری کردیا ہے اور انہیں یہ نوٹس اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.3 کے تحت جاری کیا گیا ہے۔ کرکٹر محمد نوازکو کوڈ کی ممکنہ خلاف ورزی کے حوالے سے وضاحت کیلئے یونٹ کے سوالوں کے جواب دینے ہوں گے جس کیلئے انہیں 11 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں محمد عرفان کو ایک سال معطلی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ شرجیل خان، خالد لطیف اور شاہ زیب حسن کی جانب سے الزامات تسلیم کرنے سے انکار پر ان کے کیسز ٹربیونل میں زیر سماعت ہیں جب کہ پی سی بی کی جانب سے فکسنگ کے مرکزی کردار قرار دیئے جانے والے ناصر جمشید انگلینڈ میں اور ان کا پاسپورٹ نیشنل کرائمز ایجنسی کی تحویل میں ہے،

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…