نجم سیٹھی کاشاہد آفریدی کو سرپرائز

30  ستمبر‬‮  2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کر کٹ بورڈ( پی سی بی ) ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے واضح کیا ہے کہ شاہد آفریدی کو الوداعی انٹرنیشنل میچ کھلانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ دنیا میں ایسا کہیں نہیں ہوتا کہ کسی کھلاڑی کو سلیکشن کمیٹی منتخب نہیں کر رہی مگر اسے آخری میچ کھلانے کیلیے واپس لے آیا جائے، انھوں نے کہا کہ مجھ سمیت چیئرمین شہریارخان، سی او او سبحان احمد اور کوچ مکی آرتھر اس فیصلے سے مفتق ہیں، البتہ ہم آل رانڈر کو اچھے انداز میں رخصت کرنا چاہتے ہیں۔معاملات طے کرنے کیلیے 26 ستمبر کی میٹنگ کے منتظر تھے تاہم آفریدی نے مصروفیات کی بنا پر اسے ملتوی کر دی،ہم اب بھی آفریدی کے منتظر ہیں، ان کے پاس جب بھی وقت ہو وہ ہمیں نئی تاریخ بتا دیں، ہم ان کے ساتھ بات چیت کر لیں گے،ان کیلیے کوئی میچ بھی رکھا جا سکتا ہے مگر اس کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…