پاکستان ویسٹ اینڈیز کرکٹ میچ۔۔۔! اہم ترین کھلاڑی کی واپسی۔۔مخالف ٹیم کے اوسان خطا

29  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی دبئی میں رونمائی کردی گئی۔ٹی ٹوئنٹی کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اب ون ڈے سیریز میں ٹاکرا ہوگا، ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی اور ویسٹ انڈین قائد جیسن ہولڈر نے ٹرافی سے پردہ اٹھایا۔ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن حاصل کرنے کے لئے پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ درکار ہوگا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں فروری دوہزار پندرہ کے بعد ایکشن میں دکھائی دیں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ تیس ستمبر کو شارجہ میں ہوگا۔دوسری جانب ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز میں کم بیک کرنے والے پاکستان کھلاڑی اسد شفیق نے کہا ہے کہ ماضی میں جو غلطیاں ہوئی وہ اب نہیں ہوں گی، ون ڈے فارمیٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے کا مکمل یقین ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…