دنیا کے پرکشش سیاستدان! جن میں سے دو پاکستانی

6  جولائی  2016

ینرقعے پی نیٹو 
دوسرے نمبر پر میکسیکو کے صدرینرقعے پی نیٹو ہیں اوریہ مشہور اوپرا اسٹارانجلیکا رویرا کے شوہر بھی ہیں۔ میکسیکو کے صدر 20جولائی 1966ء کو پیدا ہوئے۔ 1984ء میں لاء کی ڈگری حاصل کی اور وکالت سے پیسے کمانے لگے۔ اسی دوران سیاست میں قدم رکھا اور وہاں بھی اپنی قابلیت کے بل بوتے پر آگے بڑھتے رہے۔2003ء سے2005ء تک میکسیکو ریاست کے ڈپٹی رہے‘ 1993ء میں ان کی شادی ایک اوپرا اسٹار سے ہوئی جو 2007ء میں مرگی کا اچانک دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ ان کے تین بچے ہیں۔ نیٹو کے سیاسی پارٹی کا نام انسٹیتیوشنل ریوولوشنری پارٹی ہے۔ صدر بننے سے پہلے نیٹو میکسیکو کے گورنر بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی کارکردگی سے عوام کافی حد تک مطمئن نظر آتے ہیں۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…