ٹیکس ڈیفالٹرز گاڑیوں کی خلاف ورزی،بابراعظم کو روک لیا گیا

19  مئی‬‮  2023

لاہور( این این آئی)لاہور ایکسائز نے بغیر نمبر اور ٹیکس ڈیفالٹرز گاڑیوں کے خلاف جاری آپریشن میں قومی کپتان بابر اعظم کو نادہندہ سمجھ کر روکا چیک کرنے پر ٹوکن ٹیکس دہندہ نکلے۔محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے نادہندہ گان کے خلاف صوبہ بھر میں آپریشن جاری ہے ۔لاہور کی ٹیم نے لبرٹی چوک پر گاڑیوں کی چیکنگ میں مصروف تھی کہ کپتان بابر اعظم کی گاڑی ٹوکن ٹیکس بارے چیک کیا گیا۔

ایکسائز ڈائریکٹر محمد آصف کے مطابق بابر اعظم نے ٹوکن نادہندہ کے خلاف آپریشن پر ایکسائز ٹیم کو سراہا۔چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ بابر اعظم کی گاڑی کا ٹوکن ٹیکس ادا ہے۔ایکسائز ٹیم نے بابر اعظم کی جانب سے تعاون پر شکریہ ادا کیا، اور سیلفیاں بھی بنائیں۔قومی ٹیم کے کپتان کے بھائی فیصل اعظم کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کیتمام گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس میں نے خود ادا کیا ہے، بابر اعظم کو ایکسائز والوں نے چیک کیا ٹوکن ٹیکس ادا تھا۔ ٹوکن ٹیکس ادا ہونے کے بعد اہلکاروں نے بابر اعظم کو سیلفی کی درخواست کی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…