وزیراعلیٰ پنجاب کی نجم سیٹھی اور جگنو محسن کے گھر جا کر 2 گھنٹے اہم ملاقات

5  اپریل‬‮  2023

اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی،سینئر اینکر پرسن جگنو محسن کی رہائش گاہ پر جاکر ان سے دوگھنٹے تفصیلی ملاقات کی ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، افطاری بھی اکھٹے کی،روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے مطابق  پا کستان سپر لیگ کا کامیاب ایونٹ کروانے پر نجم سیٹھی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی کوششوں سے ملک میں کرکٹ ترقی کر رہی ہے،آپ کے شاندار ا قدامات کی وجہ سے دنیا بھر کی کرکٹ ٹیموں کا فوکس پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلنے پر ہے، جگنو محسن نے کہا کہ محسن نقوی میرے بھائی ہیں جن کے نگران دور اقتدار میں سرکاری محکموں کے اندر میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…