عدلیہ نے سمجھوتہ کیا تو نواز شریف کے خلاف فیصلے آئے، خواجہ آصف

3  مارچ‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ سمجھوتے کا شکار ہوئی پارٹی سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فیصلے آئے،فراڈیئے اورنوسرباز کی ساری سازشیں ناکام ہوگئیں،جیل بھرو تحریک میں خود ضمانت کرالی ،کارکنوں سے کہا جیلوں میں جائیں۔گوجرانوالہ میں تنظیمی کنونشن سے خطاب میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف کئی سازشیں کی گئیں لیکن ہماری جدوجہد کامیاب ہوگی، ہم منزل کو پہنچیں گے اور قائد نواز شریف واپس وطن آئیں گے۔عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ایک فراڈیئے اورنوسرباز کی ساری سازشیں ناکام ہوگئیں، آخری سازش جیل بھرو تحریک کی تھی خود ضمانت کرالی اور کارکنوں سے کہا کہ جیلوں میں جائیں، کسی نے ان کی بات نہ مانی،100کارکن گرفتارہوئے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…