کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاندار باؤلنگ کے سامنے قلندرز بے بس، بڑا ٹارگٹ دینے میں ناکام

2  مارچ‬‮  2023

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل ایڈیشن 8 کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز کی جانب سے مرزا بیگ 2، فخر زمان 4، عبداللہ شفیق 15، سیم بلنگز 2، حسین طلعت 6، شاہین آفریدی 16، ڈیوڈ ویزے 2، راشد خان 21، حارث رؤف صفر رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سکندر رضا 71 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 19.2 اوور میں 148 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اس طرح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 149 رنز کا ٹارگٹ ملا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے نوین الحق اور محمد نواز نے دو دو جبکہ نسیم شاہ، اوڈین سمتھ اور عمید آصف نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…