یوٹیلٹی سٹور کے باہر قطاروں میں کھڑی خواتین پر اے ایس آئی کا تشدد ،پولیس اہلکار لائن توڑ کر سٹور کے اندر گھس گئے ،آٹا لیکر رفوچکر ہو گئے

26  دسمبر‬‮  2022

پتوکی(آن لائن) یوٹیلٹی سٹور کے باہر قطاروں میں کھڑے مرد و خواتین پر سٹی پتوکی پولیس کے اے ایس آئی لیاقت کا مکوں سے تشدد پولیس اہلکار لائن توڑ کر سٹور کے اندر گھس گئے اور آٹے کے دوتھیلے لیکر آرام سے چلے گئے اعلی حکام فوری طورپر نوٹس لیں تحصیل پتوکی میں

غریب گھرانوں سے تعلق رکھنے والے افراد سستے آٹے کی خریداری کے لئے پتوکی ٹرنک بازار میں واقع یوٹیلیٹی سٹور کے باہر لائنوں میں کھڑے ہوکر اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے اسی دوران پولیس اے ایس آئی لیاقت نامی دیگر پولیس ملازمین کے ہمراہ آیا جن میں سے ایک کس اے ایس آئی نے لائنوں میں کھڑے شریف شہریوں کو مکوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور یوٹیلٹی سٹور کے اندر داخل ہو گیا پھر پولیس ملازم نے اپنے من پسند افراد کو یوٹیلیٹی سٹور سے دو آٹے کے تھیلے دلوائے اور آرام سے فرار ہوگئے ویڈیو میں پولیس اہلکار کو شہریوں پر تشدد کرتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے وزیر اعلی پنجاب،آئی جی پنجاب فوری طورپر نوٹس لیکر عوام پر تشدد کرنے والے پولیس اے ایس آئی کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔ یوٹیلٹی سٹور کے باہر قطاروں میں کھڑے مرد و خواتین پر سٹی پتوکی پولیس کے اے ایس آئی لیاقت کا مکوں سے تشدد پولیس اہلکار لائن توڑ کر سٹور کے اندر گھس گئے اور آٹے کے دوتھیلے لیکر آرام سے چلے گئے

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…