پاکستان تیزی سے ڈیفالٹ کی طرف جانے لگا شبر زیدی نے مشکل صورتحال سے نکلنے کا رستہ بتا دیا

17  مئی‬‮  2022

لاہور( این این آئی) سابق چیئرمین فیڈرل بورد آف ریو نیو شبرزیدی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان تیزی سے ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، حکومت کو جلد بڑے فیصلے کرنا پڑیں گے،ایک ہفتے میں معاشی حکمت عملی واضح کرنی ہوگی ،دو چار بڑے فیصلے کرنے ہوں گے، ملک کو اس وقت مستحکم حکومت کی ضرورت ہے۔ایک انٹر ویو میں شبرزیدی نے خبردار کیا کہ موجودہ حکومت کے پاس اس وقت آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ، اس کے تحت چلنا ہوگا ، پاکستان تیزی سے ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)نے بغیر سوچے سمجھے حکومت لے لی، مہنگائی سے متعلق جو باتیں کرتے تھے آج خود اس میں پھنس گئے ہیں۔ایسا لگ رہا ہے یہ حکومت ایک ہفتے میں چلی جائے گی، ڈیڑھ مہینے سے حکومت نے قومی وقت ضائع کیا۔شبرزیدی نے مزید کہا کہ موجودہ صورتحال میں صرف وقت ضائع کیاجارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…