محسن داوڑ نے شیریں مزاری سے چند سوالات پوچھ لیے

15  مئی‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کے اتحادی رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سے چند سوالات پوچھ لیے۔ اپنے بیان میں محسن داوڑ نے شیریں مزاری کے بیان پر ردعمل میں استفسار کیا کہ آپ فاٹا کی خیر خواہ بننے کا بہانہ کیسے کرسکتی ہیں؟انہوں نے سوال کیا کہ شیریں مزاری آپ کا ضمیر آپ کو ایسا کرنے کی اجازت کیسے دیتا ہے؟رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے کٹھ پتلیوں پر مبنی دور میں فاٹا کے ترقیاتی فنڈز میں خورد برد کیا گیا۔اْن کا کہنا تھا کہ پلاننگ کمیشن نے فاٹا کے سابقہ فنڈز کو ویب سائٹ پر جاری کرنا بند کردیا تھا۔محسن داوڑ نے کہا کہ این ایف سی میں تاخیر کرکے فاٹا کو فنڈز سے محروم کیا گیا، فاٹا کے فنڈز کے حوالے سے کرپشن عروج پر تھی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…