آصفہ بھٹو سے ڈرون ٹکرانے کا معاملہ، پی پی نے ڈی جی آئی ایس آئی کو خط لکھ دیا

16  مارچ‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو آصفہ بھٹو زرداری کے ڈرون ٹکرانے سے زخمی ہونے کے معاملے پر تحقیقات کیلئے خط لکھ دیا۔پی پی اعلامیے کے مطابق پی پی کی جانب سے ڈی جی آئی ایس آئی کو خط سیکرٹری جنرل نیئربخاری نے لکھاہے۔خط میں اس واقعہ پراظہارتشویش اور شفاف تحقیقات کامطالبہ کیاگیا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پی پی کے عوامی مارچ کے کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو زرداری ڈرون کیمرا ٹکرانے سے زخمی ہوگئیں تھیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…