واٹس ایپ میسج ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں اہم تبدیلی

10  فروری‬‮  2022

کراچی (این این آئی )واٹس ایپ’ نے اپنے صارفین کے لیے میسج کے ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر میں زبردست سہولت فراہم کردی۔واٹس ایپ میں غلطی سے کوئی میسج کردیا جائے تو اسی ڈیلیٹ کرنے کے لیے مذکورہ فیچر موجود ہے لیکن

صارفین کو اپنا پیغام ایک گھنٹے 8 منٹ اور 16 سیکنڈز کے اندر ڈیلیٹ کرنا ہوتا ہے بصورت دیگر سب کے لیے ڈیلیٹ کا آپشن نہیں آتا تاہم اب صارفین کو اہم ریلیف ملا ہے۔واٹس ایپ کے فیچرز اور خبروں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ‘ڈبلیو اے بیٹا انفو’ کے مطابق ایپ کے بیٹا ورڑن میں نئی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس کے تحت میسج ڈیلیٹ کرنے کی مہلت 2 دن 12 گھنٹے یا 36 گھنٹے ہوجائے گی۔ کمپنی میسجز ڈیلیٹ کرنے کے لیے وقت کا دورانیہ بڑھا رہی ہے۔یہ سہولت فی الحال واٹس ایپ کے بیٹا ورڑن صارفین کے لیے ہے، ایپ کے تمام یوزرز کے لیے یہ آپشن کب آئے گا یہ کہنا ابھی قبل از وقت ہوگا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…