واٹس ایپ نے اکتوبر میں 20 لاکھ بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر دیئے

2  دسمبر‬‮  2021

نئی دہلی (این این آئی)واٹس ایپ نے کہا ہے کہ اس نے نئے آئی ٹی رولز 2021 کے تحت رواں برس اکتوبر میں 20 لاکھ سے زائد بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر دیے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق واٹس ایپ کو اکتوبر میں 500 بھارتی اکائونٹس کے بارے میں شکایات موصول ہوئیں۔ وٹس ایپ کے ترجما ن نے کہا کہ بھارت میں اسکے 400 ملین سے زیادہ صارفین ہیں۔ یہاں

یہ بات قابل ذکر ہے کہ واٹس ایپ نے صارفین کی شناخت کے حوالے سے بھارتی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کر رکھا ہے جس کے جواب میں بھارتی حکومت نے وٹس ایپ پر مقامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ تاہم وٹس ایپ کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کی طرف سے سوشل میڈیا صارفین کے متعلق بنائے گئے قوانین غیر آئینی اور غیر قانونی ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…