شا ہ رخ اوردپیکا مقبولیت میں بالی ووڈ فنکاروں میں اول نمبرپربراجمان

28  ‬‮نومبر‬‮  2015

شا ہ رخ اوردپیکا مقبولیت میں بالی ووڈ فنکاروں میں اول نمبرپربراجمان

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور خوبرواداکارہ دپیکا پڈوکون بھارت میں ٹائم سلیبیکس کی درجہ بندی کے مطابق فنکاروں میں گزشتہ ماہ پہلے نمبر پر براجماں رہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ٹائم سیلیبیکس نے حال ہی میں مقبول ترین فنکاروں کی درجہ بندی جاری کی جس کے مطابق مرد… Continue 23reading شا ہ رخ اوردپیکا مقبولیت میں بالی ووڈ فنکاروں میں اول نمبرپربراجمان

عامرخان اوران کے اہلخانہ کے پاکستان جانے کی ٹکٹیں بک کروادی گئیں

28  ‬‮نومبر‬‮  2015

عامرخان اوران کے اہلخانہ کے پاکستان جانے کی ٹکٹیں بک کروادی گئیں

لدھیانہ (نیوزڈیسک)بھارتی ہندو انتہاء پسند تنظیم نے عامر خان اور ان کے اہلخانہ کی پاکستان کیلئے ٹکٹیں ب±ک کر وا دیں۔ شیو سینا نے عامر خان کو تھپڑ مارنے کے بدلے ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انتہاء پسند تنظیم ہندو سینا نے بالی ووڈ سٹار… Continue 23reading عامرخان اوران کے اہلخانہ کے پاکستان جانے کی ٹکٹیں بک کروادی گئیں

مارشل آرٹ کے بے تاج بادشاہ بروس لی کی75 ویں سالگرہ

27  ‬‮نومبر‬‮  2015

مارشل آرٹ کے بے تاج بادشاہ بروس لی کی75 ویں سالگرہ

ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک)مارشل آرٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بروس لی کے مداح آج ان کی 75 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔27نومبر 1940 کو پیدا ہونے والے بروس لی نے دنیا کو ہانگ کانگ کی مارشل آرٹ فلموں سے متعارف کرایا اور موت کے 41 سال بعد بھی ان کا نام شہرت کی… Continue 23reading مارشل آرٹ کے بے تاج بادشاہ بروس لی کی75 ویں سالگرہ

کرشمہ کپور اور سنجے کپور کے درمیان طلاق کا معاملہ ایک بار پھر برے موڑ پر پہنچ گیا

27  ‬‮نومبر‬‮  2015

کرشمہ کپور اور سنجے کپور کے درمیان طلاق کا معاملہ ایک بار پھر برے موڑ پر پہنچ گیا

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور اور سنجے کپور کی طلاق کا معاملہ ایک بار پھر برے موڑ پر آن پہنچا۔ کرشمہ جو کہ گزشتہ سال سے اپنے شوہر کے ساتھ تعلقات کبھی بحال ہونے اور کبھی ٹوٹنے کے مراحل سے گزر رہی ہیں حال ہی میں اس جوڑے نے باہمی اتفاق سے خلع… Continue 23reading کرشمہ کپور اور سنجے کپور کے درمیان طلاق کا معاملہ ایک بار پھر برے موڑ پر پہنچ گیا

لگاتارفلاپ فلموں کے بعد رنبیرکی کامیابی کیلئے دیپیکا مندر پہنچ گئیں

27  ‬‮نومبر‬‮  2015

لگاتارفلاپ فلموں کے بعد رنبیرکی کامیابی کیلئے دیپیکا مندر پہنچ گئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون رنبیرکپورکی ایک کے بعد ایک ناکام فلم پر مایوس ہیں اور اپنی آئندہ فلم تماشا کی کامیابی کے لئے مندر پہنچ گئیں جس میں دونوں اداکار ایک ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکاررنبیرکپورکی جہاں 3 لگاتار فلمیں فلاپ ہوچکی ہیں وہیں اب… Continue 23reading لگاتارفلاپ فلموں کے بعد رنبیرکی کامیابی کیلئے دیپیکا مندر پہنچ گئیں

” باجی راﺅ مستانی “ پر پابندی کا مطالبہ کر لیا گیا

27  ‬‮نومبر‬‮  2015

” باجی راﺅ مستانی “ پر پابندی کا مطالبہ کر لیا گیا

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ ہدایتکار سنجے بھنسالی کی آنے والی فلم ” باجی راﺅ مستانی“ کو اپنی ریلیز سے قبل ہی مشکلات کا سامنا ہے ۔ بھارت کی ایک این جی اوز کے صدر ہمنٹ پٹیل کی جانب سے پونے کی عدالت میں فلم کے خلاف ایک درخواست جمع کرائی گئی ہے وکیل واجد… Continue 23reading ” باجی راﺅ مستانی “ پر پابندی کا مطالبہ کر لیا گیا

نئی سپر ہیرو ایکشن فلم ’کیپٹن امریکہ: سول وار‘ کا پہلا ٹریلر جاری

27  ‬‮نومبر‬‮  2015

نئی سپر ہیرو ایکشن فلم ’کیپٹن امریکہ: سول وار‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)کیپٹن امریکہ ایک بار پھر آئرن مین کے ساتھ ملکر بڑی اسکرین پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے۔ کرس ایوانز، رابرٹ ڈاونی جونیئر اور اسکارلٹ جانسن کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم ’کیپٹن امریکا: سول وار‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ کیپٹن امریکہ: دی فرسٹ ایونجر اور بعد میں ’کیپٹن… Continue 23reading نئی سپر ہیرو ایکشن فلم ’کیپٹن امریکہ: سول وار‘ کا پہلا ٹریلر جاری

سلویسٹر اسٹالن کی ایکشن سے بھرپور فلم ” کریڈ“ آج ملک بھر میں ریلیز

27  ‬‮نومبر‬‮  2015

سلویسٹر اسٹالن کی ایکشن سے بھرپور فلم ” کریڈ“ آج ملک بھر میں ریلیز

کراچی(نیوز ڈیسک) جیو فلمزوہ شاہکار لارہا ہے جس کا پاکستانی شائقین کو بے چینی سے انتظارتھا۔ ہالی ووڈ کے ایکشن اسٹار سیلویسٹر اسٹالن کی فلم” کریڈ“ آج سے پاکستان بھر میں شاندار بزنس کرنے آرہی ہے۔ہدایت کار راین کوگلر کی یہ اسپورٹس ڈرامہ1974 سے شروع ہونے والی ہالی ووڈ کی مقبول سیریز راکی کے سلسلے… Continue 23reading سلویسٹر اسٹالن کی ایکشن سے بھرپور فلم ” کریڈ“ آج ملک بھر میں ریلیز

پاکستانی فلم آسکرایوارڈز کی دوڑ میں شامل

27  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانی فلم آسکرایوارڈز کی دوڑ میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک) جدید ٹیکنالوجی سے ایک اہم موضوع پربنائی جانے والی فلم ”مور“ آسکرایوارڈ کی ” فارن فیچرفلم “ کیٹگری کے لیے نامزد ہوگئی۔فلم کے ڈائریکٹرجامی ہیں جب کہ فلم میں مرکزی کردارپاکستان کے ورسٹائل اداکارحمیدشیخ اورعبدالقادر نے ادا کیے ہیں۔ واضح رہے کہ فلم کے ڈائریکٹرجامی اپنی فلم ”مور“ کی فلم فیسٹیول میں نمائش کے… Continue 23reading پاکستانی فلم آسکرایوارڈز کی دوڑ میں شامل