اس تصویر میں 2بالی ووڈ سٹارز کو تو آپ پہچان سکتے ہونگے مگر کیا آپ بتا سکتے ہیں تصویر میں موجود تیسری انتہائی معروف بالی ووڈ سٹار کون ہیں ؟

13  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بچپن ہر انسان کا ایک جیسا ہوتا ہے چاہے وہ عام انسان ہوں یا مشہور شخصیات، بالی ووڈ کے سپر اسٹارز جن میں رنبیر کپور، شاہ رخ خان اور انوشکا شرما وغیرہ شامل ہیں بچپن میں کافی شرارتی ہوا کرتے تھے۔(انوشکا شرما) حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کی ہیروئن انوشکا شرما

اپنے اسکول کے دنوں میں کافی شرارتی ہوا کرتی تھیں، انہیں بچپن ہی سے تصاویر کھینچوانے کا بہت شوق تھا، انوشکا نے 2008 میں شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’رب نے بنادی جوڑی‘‘ سے فنی سفر کا آغاز کیا اور آج ان کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ (شاہ رخ خان)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اسکول کے دور میں پڑھائی کے ساتھ مختلف سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے اور بہت شوق سے فٹبال کھیلتے تھے۔(ایشوریا رائے)1997 میں فلم ’’اور پیار ہوگیا‘‘ سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی حسینہ عالم ایشوریا رائے پڑھائی میں کافی ہوشیار تھیں اور ہمیشہ اول نمبروں سے پاس ہوتی تھیں۔(رنبیرکپور)بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور بچپن میں کافی شرارتی تھے لیکن اپنے استاد کے پسندیدہ شاگرد تھے۔(جینیلیا ڈی سوزا)بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ جینیلیا ڈی سوزا پڑھائی میں ہمیشہ اول آتی تھیں۔(پریانکا چوپڑا)بالی ووڈ سے ہالی ووڈ تک کاسفر نہایت کامیابی سے طے کرنے والی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا اسکول میں بھی کافی مشہور تھیں ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…