گلوکار فخر عالم چھوٹے طیارے سے پوری دنیا کا چکر لگائیں گے

31  اکتوبر‬‮  2015

کراچی (آن لائن) ملک کے نامور گلاکور اور اداکار فخر عالم اپنے فن میں مگہارتیں دکھانے کے بعد سولو فلائٹ کر کے پوری دنیا میں چکر لگانے کے لئے تیار ہیں۔ وہ اس کٹھن امتحان میں کامیاب ہو کر عالمی ریکارڈ قائم کرنا چاہتے ہیں۔ 25 فروری 2016ءکو فخر عالم امریکہ کے شہر لینڈو سے مشن پرواز پر نکلیں گے جس میں وہ ایک چھوٹے طیارے کو اڑا کر پوری دنیا کا چکر لگائیں گے اس سفر کا آغاز وہ امریکہ کے شہر لینڈو سے کرینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ سے شروع ہونیوالے اس سفر میں وہ دنیا کے تقریباً چودہ ممالک کی فضائی حدود میں داخل ہونگے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…