سام سنگ کے ڈوئل سیلفی کیمرہ فون A8 اور A8+ متعارف

20  دسمبر‬‮  2017

سام سنگ کے ڈوئل سیلفی کیمرہ فون A8 اور A8+ متعارف

سیﺅل(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوئین کمپنی سام سنگ نے خاموشی سے منگل کو اے سیریز کے دو نئے اسمارٹ فونز گلیکسی اے ایٹ (2018) اور اے 8 پلس (2018) متعارف کرادیئے ہیں۔یہ سام سنگ کے پہلے فونز ہیں جن کے فرنٹ میں ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیا گیا ہے۔فیچرز کے لحاظ سے گلیکسی ایس ایٹ اور… Continue 23reading سام سنگ کے ڈوئل سیلفی کیمرہ فون A8 اور A8+ متعارف

ہواوے کا ”انجوائے 7 ایس “ سمارٹ فون منظر عام پر آگیا

20  دسمبر‬‮  2017

ہواوے کا ”انجوائے 7 ایس “ سمارٹ فون منظر عام پر آگیا

شنگھائی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف چینی کمپنی ہواوے ٹیکنالوجیز نے اپنا نیا سمارٹ فون ”ہواوے انجوئے 7ایس “ متعارف کروا دیا ، جو تھری جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج کے دو ورژن میں دستیاب ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق ہواوے کا یہ سمارٹ فون کا ڈسپلے… Continue 23reading ہواوے کا ”انجوائے 7 ایس “ سمارٹ فون منظر عام پر آگیا

سام سنگ ”گلیکسی ایس 9 “ آئندہ سال مارچ میں متعارف کراے جانیکا امکان

20  دسمبر‬‮  2017

سام سنگ ”گلیکسی ایس 9 “ آئندہ سال مارچ میں متعارف کراے جانیکا امکان

سیﺅل (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز جنوبی کورئین کمپنی سام سنگ نے اپنی گلیکسی ایس سیریز کے اگلے فون کو فروری میں بارسلونا، سپین میں ہونے والی موبائل ورلڈ کانگرس 2018 کے درمیان متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔رپورٹس کے مطابق سام سنگ اپنے حریف ایپل کے آئی فون ایکس کی وجہ سے گلیکسی ایس 9… Continue 23reading سام سنگ ”گلیکسی ایس 9 “ آئندہ سال مارچ میں متعارف کراے جانیکا امکان

سیلفیاں لینے کے شوقین افراد کے اندر کیا چیز پائی جاتی ہے؟برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

19  دسمبر‬‮  2017

سیلفیاں لینے کے شوقین افراد کے اندر کیا چیز پائی جاتی ہے؟برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

کراچی(این این آئی)جرنل آف مینٹل ہیلتھ اینڈ ایڈکشن نامی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، امریکن سائکاٹرک ایسوسی ایشن کی جانب سے پہلی مرتبہ سیلفیٹس کا ذکر 2014 میں ایک مقالے میں کیا تھا جس کے بعد برطانیہ کی ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی بھارت کے اسکول آف مینجمنٹ تھیاگرجر نے اس بات پر تحقیق… Continue 23reading سیلفیاں لینے کے شوقین افراد کے اندر کیا چیز پائی جاتی ہے؟برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

ٹوئٹر کا نفرت انگیز پیغامات پر سخت ایکشن لینے کا اعلان

19  دسمبر‬‮  2017

ٹوئٹر کا نفرت انگیز پیغامات پر سخت ایکشن لینے کا اعلان

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیک کرنچ کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ صارفین کو اب ٹوئیٹ کرنے کے لیے نئے اصولوں پر عمل کرنا لازمی ہو گا اور کوئی بھی ایسی ٹوئیٹ نہیں کی جائے گی جس سے کسی کی دل آزاری ہو یا وہ نفرت پھیلانے کا باعث بنے۔ٹوئٹر انتظامیہ… Continue 23reading ٹوئٹر کا نفرت انگیز پیغامات پر سخت ایکشن لینے کا اعلان

کیا موبائل فون انسانی صحت کیلئے حقیقی خطرہ ہیں؟

18  دسمبر‬‮  2017

کیا موبائل فون انسانی صحت کیلئے حقیقی خطرہ ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون کی قربت انسانی صحت کے لیے ایک حقیقی خطرہ ہے اور جس حد تک ممکن ہو اس ڈیوائس کو خود سے دور رکھیں۔ یہ انتباہ امریکا میں کیلیفورنیا ڈپارٹمنٹ آف پبلک ہیلتھ (سی ڈی پی ایچ) نے جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان ڈیوائسز سے خارج ہونے والی ریڈی ایشن… Continue 23reading کیا موبائل فون انسانی صحت کیلئے حقیقی خطرہ ہیں؟

گوگل کروم نے صارفین کی بڑی پریشانی دور کردی

18  دسمبر‬‮  2017

گوگل کروم نے صارفین کی بڑی پریشانی دور کردی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ ویڈیوز دیکھتے ہوئے اشتہارات سے پریشان افراد ہو جائیں ، مایہ ناز سرچ انجن گوگل کے ویب براو¿ زر کروم نے اس کا حل دھونڈ لیا اور بہت جلد ایسا فیچر لانے کا اعلان کر دیا جو آٹو پلے ویڈیوز سے ہونے والی الجھن سے نجات دلائے گی۔گوگل کی جانب سے جاری… Continue 23reading گوگل کروم نے صارفین کی بڑی پریشانی دور کردی

اُڑن طشتریوں کی حقیقت،امریکی محکمہ دفاع کی خفیہ رپورٹ منظر عام پر،خلائی مخلوق کا وجود ہے یا نہیں؟ چونکادینے والے انکشافات

17  دسمبر‬‮  2017

اُڑن طشتریوں کی حقیقت،امریکی محکمہ دفاع کی خفیہ رپورٹ منظر عام پر،خلائی مخلوق کا وجود ہے یا نہیں؟ چونکادینے والے انکشافات

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع کا اڑن طشتریوں پر تحقیقات کے لیے خفیہ منصوبہ منظرعام پر آ گیا، امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے فضا میں نظر آنے والی غیر شناخت شدہ اشیاء یا اڑن طشتریوں کے حوالے سے تحقیقات کے لیے خفیہ منصوبہ شروع کیا تھا۔ پینٹاگون میں سال 2007 سے… Continue 23reading اُڑن طشتریوں کی حقیقت،امریکی محکمہ دفاع کی خفیہ رپورٹ منظر عام پر،خلائی مخلوق کا وجود ہے یا نہیں؟ چونکادینے والے انکشافات

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کرنے والوں کو فیس بک نے انتباہ جاری کردیا،بڑا اعتراف

17  دسمبر‬‮  2017

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کرنے والوں کو فیس بک نے انتباہ جاری کردیا،بڑا اعتراف

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ سوشل میڈیا کا زیادہ اور فالتو استعمال لوگوں کیلئے خطرناک ہوسکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیس بک نے وضاحت کی کہ یہ صارف کی پسند پر منحصر ہے کہ وہ سوشل میڈیا کا کس طرح… Continue 23reading سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کرنے والوں کو فیس بک نے انتباہ جاری کردیا،بڑا اعتراف