الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے ممبران کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی،وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان اربوں کے مالک نکلے

5  جولائی  2019

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے ممبران کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی،وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان اربوں کے مالک نکلے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے ممبران کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی،وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان 2 ارب 37 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے،وزیر اعلیٰ محمود خان کے 2 ارب 33 کروڑ کے اپارٹمنٹس،گھروں اور پلاٹس کے مالک ہیں،وزیراعلی محمود خان کے پاس 35 تولے سونا… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے ممبران کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی،وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان اربوں کے مالک نکلے

عوام تیار ہو جائے،گاڑیوں کے شیشے اور دروازے توڑنے کا اختیار

5  جولائی  2019

عوام تیار ہو جائے،گاڑیوں کے شیشے اور دروازے توڑنے کا اختیار

کراچی(این این آئی)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)افسران کو چھاپے مارنے اور ریکارڈ قبضے میں لینے کا اختیار مل گیا ہے، افسران ٹھوس شواہد کی بنیاد پر دیوار، کھڑکی اور گاڑی کو بھی توڑ سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایس ای سی پی کے سیز اینڈ سرچ قوانین 2019 کی… Continue 23reading عوام تیار ہو جائے،گاڑیوں کے شیشے اور دروازے توڑنے کا اختیار

محکمہ موسمیات نے آندھی اوربارش کی پیش گوئی کردی

5  جولائی  2019

محکمہ موسمیات نے آندھی اوربارش کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ہفتے سے مون سون ہواؤں کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، ہفتہ اور اتوار کے دوران لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، اسلام آباد… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آندھی اوربارش کی پیش گوئی کردی

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں نیب کی ایک گھنٹہ تفتیش،سوالوں کے کیا جواب دیئے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

5  جولائی  2019

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں نیب کی ایک گھنٹہ تفتیش،سوالوں کے کیا جواب دیئے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور (این این آئی) توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب)اسلام آباد کی تین رکنی ٹیم نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ایک گھنٹے تک تفتیش کی اور ایک سوال نامہ بھی دیا۔سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد نیب کو سوال نامہ کے… Continue 23reading نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں نیب کی ایک گھنٹہ تفتیش،سوالوں کے کیا جواب دیئے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

بیٹنگ پہلے ہے، اب صرف 5 ساڑھے 500 رنزکا سوال ہے پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش کے میچ پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا دلچسپ ٹویٹ

5  جولائی  2019

بیٹنگ پہلے ہے، اب صرف 5 ساڑھے 500 رنزکا سوال ہے پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش کے میچ پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا دلچسپ ٹویٹ

اسلام آباد( آن لائن )آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کے 43 ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا جس پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ الحمد… Continue 23reading بیٹنگ پہلے ہے، اب صرف 5 ساڑھے 500 رنزکا سوال ہے پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش کے میچ پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا دلچسپ ٹویٹ

عمران خان ملک میں بلین ٹری نہیں بلین جھو ٹ ، مہنگائی اور بے روز گار کا سونامی لا ئے ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

5  جولائی  2019

عمران خان ملک میں بلین ٹری نہیں بلین جھو ٹ ، مہنگائی اور بے روز گار کا سونامی لا ئے ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلا م آباد ( آن لا ئن ) مسلم لیگ ( ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیرا عظم عمران خان ملک میں بلین ٹری نہیں بلین جھو ٹ ، مہنگائی اور بے روز گار کا سونا می لا ئے عمران خان جھو ٹ بھی ڈھٹا ئی کے ساتھ بو لتے… Continue 23reading عمران خان ملک میں بلین ٹری نہیں بلین جھو ٹ ، مہنگائی اور بے روز گار کا سونامی لا ئے ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

پاکستان ریلوے میں اب نئی بھرتیاں، ٹیسٹ اور انٹرویو کے بجائے کیسے کی جائیںگی ؟نوٹیفکیشن جاری

5  جولائی  2019

پاکستان ریلوے میں اب نئی بھرتیاں، ٹیسٹ اور انٹرویو کے بجائے کیسے کی جائیںگی ؟نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ریلوے میں اب نئی بھرتی ٹیسٹ اور انٹرویو کی بجائے قرعہ اندازی کے ذریعے ہو گی۔پاکستان ریلوے نے ریکروٹمنٹ رولز میں ترمیم کر دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ریلوے میں گریڈ ایک سے پانچ تک کی اسامیوں پر نئی بھرتی… Continue 23reading پاکستان ریلوے میں اب نئی بھرتیاں، ٹیسٹ اور انٹرویو کے بجائے کیسے کی جائیںگی ؟نوٹیفکیشن جاری

توشہ خانہ کیس ، بلٹ پروف گاڑیاں کب کیسے اور کتنی رقم سے خریدی گئیں؟ نواز شریف سے یہ سوال پوچھا گیا تو انہوں نے آگے سے کیا جواب دیا ؟

5  جولائی  2019

توشہ خانہ کیس ، بلٹ پروف گاڑیاں کب کیسے اور کتنی رقم سے خریدی گئیں؟ نواز شریف سے یہ سوال پوچھا گیا تو انہوں نے آگے سے کیا جواب دیا ؟

اسلام آباد( آن لائن )قومی احتساب بیورو(نیب) اسلام آباد کی تین رکنی ٹیم نے توشہ خانہ کیس کے سلسلے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں تفتیش کی ہے۔ نواز شریف سے ایک گھنٹہ پوچھ گچھ کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں سرکاری گاڑی کے غیر قانونی… Continue 23reading توشہ خانہ کیس ، بلٹ پروف گاڑیاں کب کیسے اور کتنی رقم سے خریدی گئیں؟ نواز شریف سے یہ سوال پوچھا گیا تو انہوں نے آگے سے کیا جواب دیا ؟

راہبر کمیٹی کا اہم ترین اجلاس،تاہم رہنمائوں کو موبائل فون اندر کیوں نہ لے جانے دیئے گئے ؟کمیٹی کے فیصلوں سے کونسا بھونچال آنے والا ہے ؟

5  جولائی  2019

راہبر کمیٹی کا اہم ترین اجلاس،تاہم رہنمائوں کو موبائل فون اندر کیوں نہ لے جانے دیئے گئے ؟کمیٹی کے فیصلوں سے کونسا بھونچال آنے والا ہے ؟

اسلام آباد( آن لائن )اپوزیشن کی راہبر کمیٹی نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے سے متعلق اے پی سی فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔ گزشتہ روز جمعہ کو حکومت مخالف احتجاجی تحریک چلانے سے متعلق اور چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کے حوالے سے نو سیاسی جماعتوں کے گیارہ اراکین پر مشتمل… Continue 23reading راہبر کمیٹی کا اہم ترین اجلاس،تاہم رہنمائوں کو موبائل فون اندر کیوں نہ لے جانے دیئے گئے ؟کمیٹی کے فیصلوں سے کونسا بھونچال آنے والا ہے ؟