واشنگٹن جلسے میں کتنے افراد تھے، کیپیٹل ایرینا کی آفیشل نے حقیقت بیان کر دی، تعداد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

22  جولائی  2019

واشنگٹن جلسے میں کتنے افراد تھے، کیپیٹل ایرینا کی آفیشل نے حقیقت بیان کر دی، تعداد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز واشنگٹن میں کیپیٹل ایرینا ون میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد سے خطاب کیا، اس اجتماع میں لوگوں کی تعداد 30 ہزار بتائی جا رہی ہے لیکن کیپیٹل ایرینا میں ملازمت کرنے والی ایک خاتون نے اصل تعداد بتاتے ہوئے بھانڈہ پھوڑ دیا… Continue 23reading واشنگٹن جلسے میں کتنے افراد تھے، کیپیٹل ایرینا کی آفیشل نے حقیقت بیان کر دی، تعداد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

مریم نواز کی گاڑی نے دھمال ڈالتے لیگی کارکن کی ٹانگیں کچل دیں

22  جولائی  2019

مریم نواز کی گاڑی نے دھمال ڈالتے لیگی کارکن کی ٹانگیں کچل دیں

فیصل آباد(آن لائن) لاری اڈا کے قریب محترمہ مریم نواز کی گاڑی کے آگے دھمال ڈالتا ہوا لیگی کارکن ٹانگ تڑوا بیٹھا تفصیلات کے مطابق ستیانہ روڈ پر واقع امین پارک کا رہائشی 25سالہ یاسر علی ولد صابر لاری اڈا کے قریب محترمہ مریم نواز کی گاڑی کے آگے دھمال ڈال رہا تھا کہ اس… Continue 23reading مریم نواز کی گاڑی نے دھمال ڈالتے لیگی کارکن کی ٹانگیں کچل دیں

7 سال سعودی جیل میں قید رہنے والا پاکستانی ڈرائیورزہیر خان آخر کار رہا ہو گیا

22  جولائی  2019

7 سال سعودی جیل میں قید رہنے والا پاکستانی ڈرائیورزہیر خان آخر کار رہا ہو گیا

جدہ(آن لائن)سعودی عرب میں چار سعودیوں کو اپنے ٹرک کی ٹکر سے ہلاک کرنے والے پاکستانی ڈرائیور کو بالآخر سات سال بعد رہائی کا پروانہ مِل گیا۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والا زہیر خان مملکت میں ٹرک ڈرائیور کے طور پر ملازمت کرنے آیا تھا۔ مگر 2012ء میں مکّہ مکرمہ سے… Continue 23reading 7 سال سعودی جیل میں قید رہنے والا پاکستانی ڈرائیورزہیر خان آخر کار رہا ہو گیا

تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف نیب انکوائری کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

22  جولائی  2019

تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف نیب انکوائری کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف نیب انکوائری کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ آئینی درخواست لائرز فاؤنڈیشن فار جسٹس نامی تنظیم کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں نیب،وفاق، پرویز خٹک،فردوس عاشق اعوان،وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخواہ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف نیب انکوائری کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اپوزیشن کے بیشتر اراکین کا حکومت سے رابطوں کا انکشاف، اپوزیشن کچھ بھی کرلے تابوت میں آخری کیل ہم ہی ٹھونگیں گے،حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا

22  جولائی  2019

اپوزیشن کے بیشتر اراکین کا حکومت سے رابطوں کا انکشاف، اپوزیشن کچھ بھی کرلے تابوت میں آخری کیل ہم ہی ٹھونگیں گے،حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے اپوزیشن کے بیشتر اراکین کا حکومت سے رابطوں کا انکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ اپوزیشن کے کئی اراکین اجلاسوں میں ضرور بیٹھتے ہیں مگر چیئرمین سینیٹ کا احترام کرتے ہیں،خفیہ ووٹنگ میں اپوزیشن پٹ جائے گی،اپوزیشن کچھ بھی کرلے تابوت میں آخری کیل… Continue 23reading اپوزیشن کے بیشتر اراکین کا حکومت سے رابطوں کا انکشاف، اپوزیشن کچھ بھی کرلے تابوت میں آخری کیل ہم ہی ٹھونگیں گے،حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا

آپ نے ویڈیو کتنے میں فروخت کی؟ جیل جا کر مر جاؤں گا، مبینہ ویڈیو بنانے والے ملزم میاں طارق کا حیران کن جواب

22  جولائی  2019

آپ نے ویڈیو کتنے میں فروخت کی؟ جیل جا کر مر جاؤں گا، مبینہ ویڈیو بنانے والے ملزم میاں طارق کا حیران کن جواب

اسلام آباد(این این آئی) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو بنانے کے الزام میں گرفتار ملزم میاں طارق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا،ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار مرکزی ملزم میاں طارق کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ایف آئی اے کی جانب سے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا… Continue 23reading آپ نے ویڈیو کتنے میں فروخت کی؟ جیل جا کر مر جاؤں گا، مبینہ ویڈیو بنانے والے ملزم میاں طارق کا حیران کن جواب

حکمت عملی طے کر لی گئی، جمہوریت کی کشتی ڈانواں ڈول ہے، شہباز شریف نے اہم پیغام جاری کر دیا

22  جولائی  2019

حکمت عملی طے کر لی گئی، جمہوریت کی کشتی ڈانواں ڈول ہے، شہباز شریف نے اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت کی کشتی ڈانواں ڈول ہے،ناؤ کو منجدھار سے نکالنے کیلئے میثالی اتحاد قائم کرنا ہوگا،ماضی میں جائے بغیر جمہوریت کے تحفظ کیلئے سب ایک متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے،میثاق جمہوریت میں مزید جماعتوں کو شامل کیا… Continue 23reading حکمت عملی طے کر لی گئی، جمہوریت کی کشتی ڈانواں ڈول ہے، شہباز شریف نے اہم پیغام جاری کر دیا

وزیر اعظم عمران خان کا پاکستانی کمیونٹی سے خطاب دُنیائے ٹویٹر کا نمبر ون ٹرینڈ بن گیا

22  جولائی  2019

وزیر اعظم عمران خان کا پاکستانی کمیونٹی سے خطاب دُنیائے ٹویٹر کا نمبر ون ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد /واشنگٹن (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کا تین روزہ سرکاری دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب دْنیائے ٹویٹر کا نمبر ون ٹرینڈ بن چْکا ہے۔پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پرٹاپ ٹین میں سے 9 ٹرینڈز وزیرِاعظم عمران خان کے جلسے اور دورہ امریکا کے نام ہوگئے۔ ہیش ٹیگ… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا پاکستانی کمیونٹی سے خطاب دُنیائے ٹویٹر کا نمبر ون ٹرینڈ بن گیا

5 سال میں پاکستانی برآمدات کہاں پہنچ جائیں گی؟ آئی ایم ایف نے خوشخبری سنا دی

22  جولائی  2019

5 سال میں پاکستانی برآمدات کہاں پہنچ جائیں گی؟ آئی ایم ایف نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(آن لائن)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ  نے کہا ہے کہ مالی سال 2023-24 ء تک پاکستان کی برآمدات کا حجم 36.7 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف نے یہ پیشنگوئی اپنی حالیہ اسٹاف رپورٹ میں کی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے حسابات جاریہ کا خسارہ جو 2017ء میں… Continue 23reading 5 سال میں پاکستانی برآمدات کہاں پہنچ جائیں گی؟ آئی ایم ایف نے خوشخبری سنا دی