پولیو ٹیم پر حملہ،قیمتی جانی نقصان

18  دسمبر‬‮  2019

پولیو ٹیم پر حملہ،قیمتی جانی نقصان

دیر (سی پی پی)دیر لوئر کے علاقہ میدان میں پولیو ٹیم پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق دیر لوئر کے علاقے میدان بیشی گرام میں پولیس ٹیم بنیادی صحت مرکز سے جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کی جس سے دو اہلکار ہلاک… Continue 23reading پولیو ٹیم پر حملہ،قیمتی جانی نقصان

جعلی ائوکانٹس کیس :احتساب عدالت نے فریال تالپور کو بڑی خوشخبری سنادی

18  دسمبر‬‮  2019

جعلی ائوکانٹس کیس :احتساب عدالت نے فریال تالپور کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد( آن لائن )جعلی اکانٹس کیس فریال تالپور کی رہائی کا پروانہ جاری احتساب عدالت اسلام آباد نے فریال تالپور کی روبکارجاری کر دیئے احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے روبکار جاری کر دیئیروبکار سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے نام جاری کیا گیا دوسرا کیس نہیں۔تو فریال تالپور کو رہا کیا جائے تفصیلات کے… Continue 23reading جعلی ائوکانٹس کیس :احتساب عدالت نے فریال تالپور کو بڑی خوشخبری سنادی

لیگی قیادت مال اور آل کیساتھ بیرون ملک جا چکی ،سیاسی سانسیں جاری رکھنے کیلئے رہنماؤں کوکس کام پر لگا دیا گیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

18  دسمبر‬‮  2019

لیگی قیادت مال اور آل کیساتھ بیرون ملک جا چکی ،سیاسی سانسیں جاری رکھنے کیلئے رہنماؤں کوکس کام پر لگا دیا گیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد ( آن لائن )  معاون خصوصی اطلاعات و نشریات  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لیگی قیادت مال اور آل کے ساتھ بیرون ملک جا چکی ہے، سیاسی سانسیں جاری رکھنے کیلئے رہنماؤں کو سیمینار کرانے پر لگا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے   انہو ں  نے… Continue 23reading لیگی قیادت مال اور آل کیساتھ بیرون ملک جا چکی ،سیاسی سانسیں جاری رکھنے کیلئے رہنماؤں کوکس کام پر لگا دیا گیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

32سالہ سیاسی زندگی متاثرہونے کے بعدخورشید شاہ نے  دودھ کادودھ اورپانی کاپانی کرنے کا اعلان کر دیا

18  دسمبر‬‮  2019

32سالہ سیاسی زندگی متاثرہونے کے بعدخورشید شاہ نے  دودھ کادودھ اورپانی کاپانی کرنے کا اعلان کر دیا

سکھر( آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ نے کہا ہے کہ 32سالہ سیاسی زندگی متاثر ہوئی اب چاہتاہوں دودھ کادودھ اورپانی کاپانی ہوجائے,جے آئی ٹی سمیت تمام اداروں سے تعاون کرتارہوں گا،ملک میں انصاف ہوتارہاتو ملک کوترقی یا فتہ ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔تفصیلا ت کے مطابق  پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ نے اثاثے جات ریفرنس… Continue 23reading 32سالہ سیاسی زندگی متاثرہونے کے بعدخورشید شاہ نے  دودھ کادودھ اورپانی کاپانی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد میں کن پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی برقرار؟ہائی کورٹ نے حکم  امتناع میں توسیع کر دی

18  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد میں کن پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی برقرار؟ہائی کورٹ نے حکم  امتناع میں توسیع کر دی

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیلامی کے علاوہ دیگر پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی برقرار ، ہائی کورٹ نے حکم امتناع میں توسیع کر دی ۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے… Continue 23reading اسلام آباد میں کن پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی برقرار؟ہائی کورٹ نے حکم  امتناع میں توسیع کر دی

کشمیریوں کوحق خودارادیت دلانے کی ذمہ داری کس کی ہے ؟ امن و سلامتی  کو شدید خطرات لاحق ، پاکستان نے عالمی دنیا کیلئے واضح پیغام جاری کر دیا

18  دسمبر‬‮  2019

کشمیریوں کوحق خودارادیت دلانے کی ذمہ داری کس کی ہے ؟ امن و سلامتی  کو شدید خطرات لاحق ، پاکستان نے عالمی دنیا کیلئے واضح پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد( آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی  نے کہا ہے کہ  سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیریوں کوان کے حق خودارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ حالیہ دنوں میں لائن آف کنٹرول پر جارحانہ بھارتی اقدامات نے امن و سلامتی کو شدید خطرات لاحق کردیے ہیں،  اپنے  ایک  … Continue 23reading کشمیریوں کوحق خودارادیت دلانے کی ذمہ داری کس کی ہے ؟ امن و سلامتی  کو شدید خطرات لاحق ، پاکستان نے عالمی دنیا کیلئے واضح پیغام جاری کر دیا

مشرف کے 9 سال پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے دس سالوں سے بہت بہترقرار دیدیئے گئے

17  دسمبر‬‮  2019

مشرف کے 9 سال پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے دس سالوں سے بہت بہترقرار دیدیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف تفصیلی فیصلے کے بعد غور کیا جائے گا اور حکومتی موقف سامنے آئے گا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے پرویز مشرف کیخلاف فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ قانونی پہلوؤں بارے کوئی وکیل ہی بات… Continue 23reading مشرف کے 9 سال پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے دس سالوں سے بہت بہترقرار دیدیئے گئے

عدالتی فیصلے پر اپیل یا آرمی ایکٹ میں ترمیم؟ حکومت نے آپشنز پر غور  شروع کردیا، کن دو سینئر رہنمائوں کو ذمہ داری سونپ  دی گئی

17  دسمبر‬‮  2019

عدالتی فیصلے پر اپیل یا آرمی ایکٹ میں ترمیم؟ حکومت نے آپشنز پر غور  شروع کردیا، کن دو سینئر رہنمائوں کو ذمہ داری سونپ  دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق عدالتی فیصلے پر اپیل اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دونوں آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومتی ماہرینِ قانون عدالتی فیصلے پر اپیل سے متعلق مشاورت کررہے ہیں اور اس سلسلے میں وزیر قانون فروغ نسیم اور… Continue 23reading عدالتی فیصلے پر اپیل یا آرمی ایکٹ میں ترمیم؟ حکومت نے آپشنز پر غور  شروع کردیا، کن دو سینئر رہنمائوں کو ذمہ داری سونپ  دی گئی

پرویز مشرف کی سزائے موت کا فیصلہ غلط قرار دے دیاگیا  سزائے موت دینے پر حکومتی ردعمل ۔۔اٹارنی جنرل کی شدید تنقید

17  دسمبر‬‮  2019

پرویز مشرف کی سزائے موت کا فیصلہ غلط قرار دے دیاگیا  سزائے موت دینے پر حکومتی ردعمل ۔۔اٹارنی جنرل کی شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے خصوصی عدالت کے سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کو  سزائے موت کے فیصلے کو غلط قرار دیدیا۔خصوصی عدالت نے سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو غدار قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا حکم سنایا ۔ اٹارنی جنرل… Continue 23reading پرویز مشرف کی سزائے موت کا فیصلہ غلط قرار دے دیاگیا  سزائے موت دینے پر حکومتی ردعمل ۔۔اٹارنی جنرل کی شدید تنقید