کشمیریوں کوحق خودارادیت دلانے کی ذمہ داری کس کی ہے ؟ امن و سلامتی  کو شدید خطرات لاحق ، پاکستان نے عالمی دنیا کیلئے واضح پیغام جاری کر دیا

18  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی  نے کہا ہے کہ  سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیریوں کوان کے حق خودارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ حالیہ دنوں میں لائن آف کنٹرول پر جارحانہ بھارتی اقدامات نے امن و سلامتی کو شدید خطرات لاحق کردیے ہیں،  اپنے  ایک   بیا ن میں انہو ں  نے کہا کہ بھارت نے کشمیرمیں چارماہ سے ظلم و بربریت کا نیا باب رقم کیا ہے، سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیریوں کو

انکے حق خودارادیت دلانے میں اپنا کردارادا کرے۔پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لائن آف کنٹرول کی نگرانی بڑھائے تاکہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو روکا جا سکے۔دوسری جانب پاکستان کے مطالبے پرچین نے  ایک بار پھرسلامتی کونسل میں کشمیرکا مسئلہ اٹھایا، چین نے پاکستانی وزیرخارجہ کے خط کوبنیاد بنا کرسلامتی کونسل میں کشمیرپرایک تفصیلی بریفنگ مانگ لی، بریفنگ لائن آف کنٹرول کی نگرانی کرنے والا اقوام متحدہ کا مبصرمشن دے گا‎

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…