کوالالمپورسمٹ میں عدم شرکت،ترکی کے عوام سخت غصے میں،عمران خان کیخلاف شدیدترین ردعمل دیدیا

18  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار زید حامد نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے پر ترکی میں شدید غم وغصہ پایا جا تا ہے ،اطلاعات کے مطابق ملائیشیا ء میں ہونے والی اسلامی ممالک کی سمٹ میں شرکت

نہ کرنے کے فیصلے پر ترکی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ غم وغصے کے اظہار کیلئےاستنبول ایئرپورٹ پر بڑی بڑی پینا فلیکس لگادی گئی ہیں۔ زید حامد نے تجزیہ د یتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اسلامی ممالک کی سمٹ میں عدم شرکت سے ترکی کو ناراض کر بیٹھے تو یہ کشمیروں کے ساتھ خیانت ہوگی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…