شادی سکینڈل ، اعضاء کی خریدوفروخت کیس میں گرفتار 15 چینی باشندوں اور7پاکستانی ایجنٹوں کی ضمانت منظور‘ رہائی کا حکم

19  جون‬‮  2019

فیصل آباد(آن لائن)چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادی اور چین لے جا کر ان پر تشدد اور مبینہ طور پر اعضاء کی خریدوفروخت کے کیس میں گرفتار پندرہ چینی باشندوں اور سات پاکستانی ایجنٹوں کی ضمانت منظور‘ رہائی کا حکم‘ کچھ عرصہ قبل چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادیوں اور چین لے جا کر تشدد کا نشانہ بنانے کا معاملہ سامنے آیا جس پر پاکستانی ادارے متحرک ہوئے اور انہوں نے اس گروہ میں شامل 15 چینی باشندوں اور

7 پاکستانی ایجنٹوں کو حراست میں لے لیا جن کے خلاف مقدمہ درج کر کے عدالتوں میں سماعت جاری تھی‘ ایڈیشنل سیشن جج ہارون خان اور سینئر سول جج شہباز حجازی کی عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات میں پندرہ چینی ملزمان اور سات پاکستانی ایجنٹوں کاشف نواز‘ زاہد مسیح‘ شان حیدر‘ سنیل مسیح‘ یاسر سعید‘ عبدالنوید‘ قیصر بھٹی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا گیا جبکہ چینی گینگ کی سرغنہ مس کینڈس کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…