ضمنی انتخاب، این اے 124، الیکشن سے ایک دن پہلے عمران خان کو دنیا کا چوتھا بڑا رہنما قرار دینے والے شاہد خاقان عباسی نے بڑا سرپرائز دیدیا، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

14  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پولنگ کا وقت جب ختم ہوا تو اس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا اس دوران قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور عمران خان کو دنیا کا چوتھا بڑا رہنما

قرار دینے والے شاہد خاقان عباسی حیران کن طور پر 55 ہزارسے زائد ووٹ لے کر واضح برتری حاصل کیے ہوئے ہیں۔ ان کے مقابلے میں مخالف امیدوار نے اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 22757 ووٹ لیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…