این اے 69 گجرات، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج نے سب کو حیران کر دیا، چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی اور ن لیگ کے حاجی عمران نے کتنے ووٹ حاصل کیے؟ حیرت انگیز انکشافات

14  اکتوبر‬‮  2018

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک) پولنگ کا وقت جب ختم ہوا تو اس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا اس دوران قومی اسمبلی کے حلق این اے 69 گجرات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری مختلف پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ سامنے آیا اس میں

چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی 17 سے زائد ووٹ لے کر آگے ہیں اور ن لیگ کے امیدوار حاجی عمران ظفر 4 ہزار سے زائد ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ مزید پولنگ سٹیشنز میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…