عمران خان کا اگر یہ ٹیسٹ کروایا جائے تو مشین بھی۔۔رانا ثنا اللہ نے ایسی بات کہہ دی کہ کپتان کے سپوٹر آگ بگولہ ہو گئے

31  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ اداروں سے تصادم کی پالیسی پر گامزن نہیں، پاک فوج قومی ادارہ جو جان ہتھیلی پر رکھ کر ہماری حفاظت کرتا ہے، عمران بدکردار سیاستدان، جھوٹ بولنے کے ماہر، پولی گرافک ٹیسٹ

کی بھی ضرورت نہیں کیوں کہ ان کے جھوٹ کو مشین بھی پکڑ نہیں سکتی ، اگران کا پولی گرافک ٹیسٹ کرایا گیا تو مشین آؤٹ آف کنٹرول ہو جائے گی، رانا ثنا اللہ کا تقریب سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے کبھی اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کی اور نہ ہی یہ ہماری پالیسی میں شامل ہے۔ ہمارا کوئی لندن پلان ہے اور نہ ہی کوئی این آر او ہورہا ہے۔ عائشہ گلالئی پٹھان خاتون ہے وہ سارے ٹولے کو نہیں چھوڑے گی اور اگر ان کا موبائل کھل گیا تو شادی کا پیغام دینے والوں کا بھی پتہ چل جائے گا۔ پہلے عمران خان نے شادی کا پیغام دیا پھر نعیم الحق نے میسج بھیجے لگتا ہے ،بنی گالہ میں بیٹھے تمام رہنماؤں کی بیویاں انہیں چھوڑ کے جاچکی ہیں اور اب وہ سب رنڈوے بیٹھے ہیں۔پاک فوج قومی ادارہ جو جان ہتھیلی پر رکھ کر ہماری حفاظت کرتا ہے، عمران بدکردار سیاستدان، جھوٹ بولنے کے ماہر، پولی گرافک ٹیسٹ کی بھی ضرورت نہیں کیوں کہ ان کے جھوٹ کو مشین بھی پکڑ نہیں سکتی ، اگران کا پولی گرافک ٹیسٹ کرایا گیا تو مشین آؤٹ آف کنٹرول ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…