طاہر القادری کی اچانک اہم شخصیت سے ملاقات، کیا بات ہوئی؟

20  اگست‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب منظور احمد وٹو نے انکی کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ نا اہل نواز شریف نے ملکی اداروں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے،تمام

جماعتوں کواشرافیہ کی سلطنت کے خاتمے کیلئے اکٹھا ہونا ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ تین سال سے انصاف کے منتظر ماڈل ٹاؤن کے 14شہیدوں کے وارثوں کا مطالبہ ہے کہ ہمیں انصاف دیا جائے اور جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ کو پبلک کیا جائے۔ملک و قوم کی بہتری کیلئے با مقصد جدوجہد جاری رہے گی، ملاقات میں ممبر صوبائی اسمبلی میاں خرم جہانگیر وٹو بھی موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…