’’نواز شریف چور۔۔شہباز شریف قاتل‘‘طاہر القادری پاکستان پہنچتے ہی شریف برادران پر چڑھ دوڑے۔۔کیا کچھ کہہ گئے؟

8  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہدائے ماڈل ٹائون کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، قصاص لیں گے، سپریم کورٹ نے چور پکڑ لیا اب قاتل رہ گیا ہے،پانامہ کا فیصلہ توقعات کے خلاف تھا جس سے خوشگوار حیرت ہوئی، طاہر القادری کی وطن واپسی پر میڈیا اور کارکنان سے گفتگو۔ تفسیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے وطن واپسی پر میڈیا اور کارکنان سے

خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے شہدا کے خون کا قصاص لیا جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے چور کو پکڑ لیا ہے اب قاتل رہ گیا ہے۔ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ نے جو فیصلہ دیا اس کی توقع نہیں تھی ، فیصلے سے لگتا ہے اب پاکستان کی تقدیر بدلنے والی ہے ، پانامہ فیصلے نے سانحہ ماڈل ٹائون کے شہدا کے لواحقین کو انصاف ملنے کی امید پیدا کر دی ہے۔ طاہر القادری نے کہا کہ سپریم کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت پر نا اہل کیا ، نواز شریف کو بد دیانت ،جھوٹا قرار دے کر نا اہل کیا ،اگر کسی کے خلاف سپریم کورٹ ایسی بات کر تو وہ خود شرم دکھا تا ہے لیکن اب آپ جی ٹی روڈ پر احتجاج کرنا چاہ رہے ہیں ۔انہوں نے سوال اٹھا تے ہوئے کہا کہ ہم نے جی ٹی روڈ پر نواز شریف کے خلاف احتجاج کیا تھا ،اب وہ کس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ،اگر ان میں ہمت ہے تو نام بتائیں ورنہ ہم سمجھیں گے کہ یہ احتجاج سپریم کورٹ اور قومی سلامتی کے خلاف ہے ۔ینیڈا آنا جانا میری مجبوری نہیں کیونکہ میری اصل زمین پاکستان ہے جہاں میرے کارکنوں کا خون بہایا گیا اور ہم اس کا حساب لے کر رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ اللہ کی بارگاہ میں ہمیشہ انصاف ملتا ہے

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…