’’وطن عزیز کی مٹی سونا اگلنے لگی ‘‘ ساری دنیا کی نظریں پاکستان کی طرف ۔۔ عوام کو مبارکباد

21  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آئل فیلڈز کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے خیبر پختونخوا کے ڈسٹرک ہنگو میں ٹل کے مقام پر تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 438 بیرل تیل جبکہ یومیہ 15 اعشاریہ 7 مکعب فٹ گیس نکل رہی ہے۔ تیل و گیس کا یہ ذخیرہ اپریل 2017 میں آپریشنل ہو جائے گا۔ ماہرین کے مطابق تیل و گیس کے اس نئے ذخیرے کی دریافت سے خام تیل اور گیس کی درآمدات میں کچھ کمی ضرور واقع ہو گی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…