زلزلہ زدگان کی امداد میں خوردبرد،برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے شہبازشریف کو ایسا جواب دیدیا کہ آپ بھی ہاتھ ملتے رہ جائینگے

27  جولائی  2019

زلزلہ زدگان کی امداد میں خوردبرد،برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے شہبازشریف کو ایسا جواب دیدیا کہ آپ بھی ہاتھ ملتے رہ جائینگے

لندن(آن لائن) برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے موقف اختیار کیا ہے کہ2005کے زلزلے کے وقت میں وزیراعلیٰ پنجاب نہیں تھا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ زلزلہ زدگان کی امداد کا مذکورہ فنڈ 2009سے 2011کے درمیان بھیجا گیا تھا، اپنے ٹویئٹ میں ڈیوڈ روز کا کہنا تھا کہ شہباز شریف… Continue 23reading زلزلہ زدگان کی امداد میں خوردبرد،برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے شہبازشریف کو ایسا جواب دیدیا کہ آپ بھی ہاتھ ملتے رہ جائینگے

افغان طالبان کے امیر ملا منصورپاکستان کے کس شہر میں رئیل سٹیٹ کا کاروبار کرتے تھے؟تہلکہ خیز انکشافات

27  جولائی  2019

افغان طالبان کے امیر ملا منصورپاکستان کے کس شہر میں رئیل سٹیٹ کا کاروبار کرتے تھے؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحقیقاتی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کے امیر ملا منصور کراچی میں رئیل سٹیٹ کا کاروبار کرتے تھے، ان کے نام پر متعدد پلاٹس، فلیٹس اور رہائشی منصوبے ہیں جنھیں سیل کردیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ایف آئی اے کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ نے ملا… Continue 23reading افغان طالبان کے امیر ملا منصورپاکستان کے کس شہر میں رئیل سٹیٹ کا کاروبار کرتے تھے؟تہلکہ خیز انکشافات

ٹرمپ کی مہربانیاں جاری، پاکستان کا ایک اور مطالبہ مان لیا

27  جولائی  2019

ٹرمپ کی مہربانیاں جاری، پاکستان کا ایک اور مطالبہ مان لیا

اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان کیلئے اچھی خبر، امریکہ نے پاکستان کے لئے عائد ٹریول ایڈوائزری پر نظرثانی کرنے کی یقین دہانی کرا دی، ٹریول ایڈوائزری میں نرمی سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ نے پاکستان کا ایک اور مطالبہ مان لیا ہے اور پاکستان کے سفر کے لئے… Continue 23reading ٹرمپ کی مہربانیاں جاری، پاکستان کا ایک اور مطالبہ مان لیا

بھارتی ہائی کمشنر کی دیرینہ خواہش پوری،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے

27  جولائی  2019

بھارتی ہائی کمشنر کی دیرینہ خواہش پوری،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے ہائی کمشنر اجے بساریہ نجی دورہ پرملتان پہنچے جہاں انہوں نے دربار حضرت شاہ رکن عالم‘حضرت بہاء الدین زکریا اور دربار شاہ گردیز پرحاضری دی۔دربار حضرت شاہ رکن عالم پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ ملتان آناانکی دیرینہ خواہش تھی‘ملتانیوں نے جومحبت دی ہمیشہ یادرہے گی۔ بھارتی ہائی… Continue 23reading بھارتی ہائی کمشنر کی دیرینہ خواہش پوری،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے

پی ٹی آئی کیلئے ایک اور امتحان،چیئرمین سینٹ کے بعد اپوزیشن نے کس کو ہدف بنالیا؟پس پردہ رابطے شروع

27  جولائی  2019

پی ٹی آئی کیلئے ایک اور امتحان،چیئرمین سینٹ کے بعد اپوزیشن نے کس کو ہدف بنالیا؟پس پردہ رابطے شروع

کوئٹہ (آن لائن)چیئرمین سینیٹ کے بعد اپوزیشن نے بلوچستان میں تبدیلی کو ہدف بنالیا ہے اور وہاں حکومت کی تبدیلی کے لئے پس پردہ رابطے شروع کردیے گئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پارلیمانی ماہرین کا کہناہے کہ 65 رکنی بلوچستان اسمبلی میں اکثریت کے لئے 33 ارکان کی حمایت درکار ہے۔ حکمران اتحاد میں بلوچستان… Continue 23reading پی ٹی آئی کیلئے ایک اور امتحان،چیئرمین سینٹ کے بعد اپوزیشن نے کس کو ہدف بنالیا؟پس پردہ رابطے شروع

ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا ناقابل یقین اعلان کہ بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

27  جولائی  2019

ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا ناقابل یقین اعلان کہ بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کا پاکستان کے ایف سولہ طیاروں کے لیے 12کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی ٹیکنیکل اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کا اعلان۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آلات اور سپورٹ کی مجوزہ فروخت سے خطے میں فوجی توازن میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ایف سولہ طیاروں… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا ناقابل یقین اعلان کہ بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

نوازشریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی بھی گرفتار،تھانے منتقل کون سے غیر قانونی کام میں ملوث پائے گئے؟وجہ سامنے آگئی

27  جولائی  2019

نوازشریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی بھی گرفتار،تھانے منتقل کون سے غیر قانونی کام میں ملوث پائے گئے؟وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی پولیس نے نواز شریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عرفان صدیقی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ پولیس نے والد کو گھر کے باہر سے حراست میں لے کر تھانہ رمنا منتقل کردیا، انہیں حراست میں لینے کی وجہ نہیں بتائی جارہی۔ دوسری… Continue 23reading نوازشریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی بھی گرفتار،تھانے منتقل کون سے غیر قانونی کام میں ملوث پائے گئے؟وجہ سامنے آگئی

عمران خان پاکستان سٹیزن پورٹل پر صوبائی محکموں کی کارکردگی پرمایوس ، شکایات کے حل میں کون سا صوبہ سب سے پیچھے ہے؟ رپورٹ جاری

27  جولائی  2019

عمران خان پاکستان سٹیزن پورٹل پر صوبائی محکموں کی کارکردگی پرمایوس ، شکایات کے حل میں کون سا صوبہ سب سے پیچھے ہے؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کو پاکستان سٹیزن پورٹل پرصوبوں کی کارکردگی رپورٹ پیش کردی گئی، جس کے مطابق وفاقی وزارتوں اوراداروں نے تین لاکھ چونسٹھ ہزار سے زائد شکایات حل کیں، وفاقی اداروں کی جانب سے نواسی فیصد شکایات حل کی گئیں۔شہریوں کی شکایات حل کے حوالے سے سندھ حکومت سب… Continue 23reading عمران خان پاکستان سٹیزن پورٹل پر صوبائی محکموں کی کارکردگی پرمایوس ، شکایات کے حل میں کون سا صوبہ سب سے پیچھے ہے؟ رپورٹ جاری

چھوٹو گینگ انجام کو پہنچ گیا،گینگ کے سربراہ سمیت 3 ملزمان کو 298 سال قید

27  جولائی  2019

چھوٹو گینگ انجام کو پہنچ گیا،گینگ کے سربراہ سمیت 3 ملزمان کو 298 سال قید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چھوٹو گینگ کے سربراہ سمیت 3 ملزمان کو 298 برس قید کی سزا سنادی گئی۔نجی ٹی وی  کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شوکت حسین نے ضلع راجن پور کے تھانہ بنگلہ اچھا کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک ملزم کو مجموعی طورپر 308 سال… Continue 23reading چھوٹو گینگ انجام کو پہنچ گیا،گینگ کے سربراہ سمیت 3 ملزمان کو 298 سال قید