لال مسجد کو پھر محاصرے میں لے لیا گیا ،چاروں طرف سے سڑکیں بند

29  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں قائم لال مسجد کو ایک بار پھر محاصرے میں لے لیا گیا ، نجی ٹی وی کے مطابق اس محاصرے میں پولیس کو استعمال نہیں کیا گیا بلکہ صرف لال مسجد کی سڑک کو چاروں طرف سے سیمنٹ کے بلاک رکھ کرسڑک بند کر دی گئی۔

لال مسجد اور سرکاری ذرائع سے تو وجہ معلوم نہ ہو سکی تاہم ایکش شخص نے بتایا کہ جمعرات کی رات لال مسجد والوں نے جامعہ حفصہ کی جگہ پر ٹینٹ لگا لئے تھے شاید دوبارہ محاصرہ اس وجہ سے کیا گیا ہو۔موجودہ کشیدگی کی وجہ سے اہل علاقہ کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…