زرداری نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو پیغمبر اور یوم پیدائش کو وفات کا دن کہہ دیا

27  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)25 دسمبر کو بانی پاکستان محمد علی جناح کی 142سالگرہ جوش و خروش کیساتھ منائی گئی ۔اس موقع پر ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ اسی سلسلے میں کراچی میں قائد اعظم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب بھی منعقد ہوئی ۔کراچی میں ہی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرپاکستان آصف زرداری نے قائداعظم محمد علی جناح کو پیغمبراور ان کی

سالگرہ کو وفات کا دن کہہ دیا،جس پران کے پیچھے کھڑے پارٹی رہنماء نے انہیں بتایاکہ آج قائداعظم کی برسی نہیں بلکہ ان کی سالگرہ ہے۔تقریب کے دوران واضح طور پر سنا جاسکتا ہے کہ آصف زرداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آج ہمارے ملک کے بانی حضرت قائداعظم محمد علی جناح علیہ اسلام کی برسی کادن ہے ۔جس پران کے پیچھے کھڑے پارٹی رہنماء نے انہیں بتایاکہ آج قائداعظم کی سالگرہ ہے۔اسی طرح انہوں نے قائداعظم محمد علی جناح کے ساتھ رحمة اللہ کی بجائے علیہ السلام کہہ دیا۔آصف زرداری کی انتہائی کم علمی کی بناء پروہاں موجود تمام افرادحیران رہ گئے کہ ایک پارٹی کاسربراہ کیسے اتنی جاہلیت کامظاہرہ کرسکتاہے؟ تقریب کے آخر تک لوگ اس معاملے پر بات چیت کرتے ہوئے نظر آئے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…