’’پاک فوج اور مردم شماری کی ٹیم پر بڑا خودکش حملہ ‘‘ ابھی تفصیلات کیوں نہیں بتائی جا رہیں ؟

5  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں بیدیاں روڈ پر وین پر خود کش حملے میں میں4 فوجی اہلکار اور دو شہری شہید ہو گئے، دھماکے میں 22 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق وین میں سوار افراد مردم شماری کیلئے جارہے تھے ، دھماکے کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی ۔واقعے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ امدادی کارکنوں نے فوری کارروائی

کرتے ہوئے زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا، جہاںزخمیوں میں 4افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔واضح رہے کہ ابھی پولیس ذرائع اور دوسرے سیکیورٹی ادارے ابھی حملہ آور کے حوالے سے کچھ بھی بتانے سے گریز کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ ابھی معلومات اکھٹی کی جا رہی ہیں اور ان کی طرف سے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…