“سیانے کاں”

13  جون‬‮  2019

“سیانے کاں”

آپ اگر بائبل کا مطالعہ کریں تو آپ ابتدا کے باب میں ہابیل اور قابیل  کا واقعہ پڑھیں گے‘ حضرت آدم ؑ کے ان دونوں بیٹوں میں صرف ایک خاتون کےلئے لڑائی نہیں ہوئی تھی‘ یہ دراصل جانور پالنے اور کھیتی باڑی کرنے والوں کی نفسیات کی جنگ بھی تھی‘ ہابیل گڈریا تھا‘ وہ جانور… Continue 23reading “سیانے کاں”

اگر یوٹرن نہ لیا

11  جون‬‮  2019

اگر یوٹرن نہ لیا

سکندر اعظم 330 قبل مسیح میں افغانستان میں داخل ہوا‘ یہ چلتا چلتا ایک وادی میں پہنچااور انگوروں کے باغوں‘ تربوز کے کھیتوں اور میلوں تک پھیلے سیب کے درختوں نے اس کے قدم جکڑ لئے‘ وہ وادی میں رک گیا اور اس نے الیگزینڈریا کے نام سے وہاں شہر کی بنیاد رکھ دی‘ یہ… Continue 23reading اگر یوٹرن نہ لیا

خیر کے دو ادارے

2  جون‬‮  2019

خیر کے دو ادارے

وہ دو سال سے کسمپرسی کی زندگی گزار رہا تھا‘ تھر میں خشک سالی کا دور تھا‘ چار سال سے بارشیں کم ہوئی تھیں‘ زمین میں کچھ بھی اگایا نہ جاسکا‘ محنت مزدوری سے دو تین سو روپے مل جاتے تھے لیکن وہ بھی کبھی کبھار ملتے تھے‘سوماریو نے چار سال پہلے قرضہ لیا تھا‘یہ… Continue 23reading خیر کے دو ادارے

میں جنرل بنوں گا

31  مئی‬‮  2019

میں جنرل بنوں گا

گلی لوگوں سے بھری تھی‘ ایک کونے سے دوسرے کونے تک لوگ ہی لوگ تھے‘ خواتین اور بزرگوں کی تعداد زیادہ تھی جبکہ بچے‘ بچیاں اور جوان مرد بھی موجود تھے‘ یہ مختلف گھروں کی دہلیزوں‘ کیاریوں‘گملوں اور فٹ پاتھ کے کناروں پر بیٹھے تھے‘ میں اتنے لوگ دیکھ کر حیران رہ گیا‘ میں ان… Continue 23reading میں جنرل بنوں گا

مودی ہار گیا‘قائداعظم جیت گئے

30  مئی‬‮  2019

مودی ہار گیا‘قائداعظم جیت گئے

پاکستان کی تحریک جاری تھی‘ قائداعظم محمد علی جناح ووٹ مانگ رہے تھے‘ یہ کراچی تشریف لائے‘عوام سے پاکستان کی حمایت کی درخواست کی‘ شرکاءمیں موجود کسی شخص نے کہا ”ہم آپ کو ووٹ نہیں دیں گے“ قائداعظم نے مسکرا کر پوچھا ”کیوں؟“ وہ شخص بولا” ہم سنی العقیدہ ہیں اور آپ اہل تشیع ہیں‘… Continue 23reading مودی ہار گیا‘قائداعظم جیت گئے

علیم خان کو چیئرمین نیب بنا دیں

28  مئی‬‮  2019

علیم خان کو چیئرمین نیب بنا دیں

میں آپ کو ایک بار پھر ایفی ڈرین کیس کی طرف لے جاتا ہوں‘ یہ کیس 10 اکتوبر 2011ءکو سامنے آیا تھا‘ اینٹی نارکوٹکس فورس نے آسٹریلین حکومت اور خفیہ اطلاعات کے بعد وفاقی وزیر صحت کو لکھا‘ ملک کی دو فارما سوٹیکل کمپنیوں نے بڑی مقدار میں ایفی ڈرین کا کوٹہ لے کر بیرون… Continue 23reading علیم خان کو چیئرمین نیب بنا دیں

بل گیٹس بن جائیں

26  مئی‬‮  2019

بل گیٹس بن جائیں

یہ مثال ہے حقیقت نہیں۔اللہ تعالیٰ نے 31 دسمبر 1999ءکو دنیا کے تین بااثر ترین لوگوں کے پاس پیغام بھجوایا‘ میں اللہ تعالیٰ ہوں‘ میں نے کائنات بنائی اور میں کل یہ پوری کائنات ختم کردوں گا‘ کرہ ارض پر موجود تمام انسانوں کے پاس اب صرف ایک دن بچا ہے‘ آپ ان کو بتا… Continue 23reading بل گیٹس بن جائیں

فرشتہ کی قاتل حکومت ہے

24  مئی‬‮  2019

فرشتہ کی قاتل حکومت ہے

اسلام آباد میں فرشتہ نام کی ایک اور بچی ہماری سرکاری تاخیر کا نشانہ بن گئی‘ فرشتہ کا تعلق خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند سے تھا‘یہ اپنے والدین کے ساتھ اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں مقیم تھی‘فرشتہ 15 مئی کو لاپتہ ہوئی اور20مئی کی شام کو اس کی مسخ شدہ لاش جنگل سے… Continue 23reading فرشتہ کی قاتل حکومت ہے

کاروان علم فاﺅنڈیشن

23  مئی‬‮  2019

کاروان علم فاﺅنڈیشن

پہلی کہانی محمد عمران حیات کی ہے‘ نوجوان نے تحصیل دیناپور کے گاﺅں چک نمبر243کے سفید پوش گھرانے میں آنکھ کھولی‘ گھر میں غربت کا راج تھا اور گاﺅں میں سہولیات کافقدان‘ عمران حیات کے بڑے بھائی محمد اقبال کو مدرسے اور اسے سرکاری سکول میں داخل کروا دیا گیا‘عمران نے مڈل کے بعددوسرے گاﺅں… Continue 23reading کاروان علم فاﺅنڈیشن