فواد چودھری سچ کہہ رہے ہیں

25  جون‬‮  2020

فواد چودھری سچ کہہ رہے ہیں

مارگریٹ تھیچر 11سال برطانیہ کی وزیراعظم رہیں‘ وہ لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھتی تھیں‘ والد پنساری تھا‘ مشکل حالات میں سیاست میں آئیں‘ قدم قدم چلتی ہوئیں یورپ کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں اور پھر آئرن لیڈی کہلائیں‘ تھیچر کا دور ایک مشکل زمانہ تھا‘ برطانیہ فاک لینڈ پر ارجنٹائن سے برسر پیکار تھا‘… Continue 23reading فواد چودھری سچ کہہ رہے ہیں

چوتھی ملاقات کی مہلت

23  جون‬‮  2020

چوتھی ملاقات کی مہلت

طارق عزیز مرحوم سے صرف تین ملاقاتیں ہیں‘ پہلی ملاقات 1998ء میں ہوئی‘ یہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے‘ نئے نئے سیاست دان بنے تھے‘سیاسی باریکیوں سے واقف نہیں تھے‘ میاں نواز شریف کے والد میاں شریف طارق عزیز کے فین تھے‘ وہ پی ٹی وی کے… Continue 23reading چوتھی ملاقات کی مہلت

مرد مومن کی ڈرامائی تشکیل

18  جون‬‮  2020

مرد مومن کی ڈرامائی تشکیل

دنیا میں تین قسم کے لوگ ہوتے ہیں جینئس‘ ایوریج اور بلو ایوریج‘ ہماری دنیا میں بلو ایوریج (معمولی لوگوں) اور ایوریج (سطحی لوگوں) کی کوئی کہانی نہیں ہوتی‘ یہ لوگ آتے ہیں‘ زندگی گزارتے ہیں اور اکثر اوقات اپنے جیسے بچے پیدا کر کے چپ چاپ دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں لہٰذا ان… Continue 23reading مرد مومن کی ڈرامائی تشکیل

ڈرامہ ارطغرل

16  جون‬‮  2020

ڈرامہ ارطغرل

میرے ایک بہت پرانے دوست ہیں‘ یہ روز میرے ساتھ واک کرتے ہیں اور مجھ سے روز پوچھتے ہیں کیا میں بھی ارطغرل سیریز دیکھنا شروع کر دوں؟ میں روز جواب دیتا ہوں ”ہرگز ہرگز نہیں‘ بھائی مجید یہ غلطی نہ کیجیے گا“ میں اپنے بچوں‘عزیز رشتے داروں اور دوستوں کو بھی روک رہا ہوں‘… Continue 23reading ڈرامہ ارطغرل

خلافت عثمانیہ

14  جون‬‮  2020

خلافت عثمانیہ

خلافت عثمانیہ کا اصل بانی ارطغرل کا پوتااور عثمان غازی کا بیٹا اورخان تھا‘ ترک اسے آرخان بھی کہتے ہیں‘ وہ 1281ء میں صغوط میں پیدا ہوا اور اس کا بچپن اپنے دادا کی گود میں گزرا‘ وہ ارطغرل کا پسندیدہ پوتا تھا‘ وہ اسے اپنی جوانی کی مہمات کے قصے سناتا رہتا تھا‘ وہ… Continue 23reading خلافت عثمانیہ

ارطغرل کی اصل کہانی(دوسری قسط

11  جون‬‮  2020

ارطغرل کی اصل کہانی(دوسری قسط

ارطغرل اپنے قبیلے کے چھوٹے سے حصے کے ساتھ رقہ واپس جا رہا تھا‘ وہ اپنے بڑے بھائی سے معذرت کر کے دوبارہ قائی قبیلے کا حصہ بننا چاہتا تھا‘ ماں حیمہ بھی اس کے ساتھ تھی‘ یہ لوگ جب کوس داگ  کے قریب پہنچے تو پہاڑ کے نیچے خوف ناک جنگ چل رہی تھی‘… Continue 23reading ارطغرل کی اصل کہانی(دوسری قسط

ارطغرل کی اصل کہانی

9  جون‬‮  2020

ارطغرل کی اصل کہانی

ارطغرل اور خلافت عثمانیہ کی بنیاد کو سمجھنے کے لیے ہمیں بارہویں صدی کے سنٹرل ایشیا کو جاننا ہو گا‘ سنٹرل ایشیا میں اس وقت سلجوق حکمران تھے‘ ان کی سلطنت آج کے ترکی پر مشتمل تھی‘ قونیہ دارالحکومت تھا اور یہ پورا علاقہ ارض روم کہلاتا تھا‘ سلجوقی ریاست کے ایک طرف منگول تھے‘… Continue 23reading ارطغرل کی اصل کہانی

نومبر تک

7  جون‬‮  2020

نومبر تک

ارطغرل ڈرامہ سیریز میں حضرت محی الدین ابن عربی کا کردار انتہائی مضبوط ہے‘ اسلام نے آج تک دو عظیم مفکرین پیدا کیے ہیں‘ مولانا روم اور ابن عربی‘ ہم جب تک ان دونوں کو نہ سمجھ لیں ہم اسلام کو مکمل طور پر انڈرسٹینڈ نہیں کر سکتے‘ مولانا روم کو خوش قسمتی سے ترکوں… Continue 23reading نومبر تک

صومالیہ یا شمالی کوریا

4  جون‬‮  2020

صومالیہ یا شمالی کوریا

وہ بیس لوگ تھے اور ان سب کاموقف ایک تھا ”کرونا فراڈ ہے‘ یہ امریکی سازش ہے اور یہودو نصاریٰ مل کر مسلم دنیا کو تباہ کر رہے ہیں“ میں ان کی باتیں سن کر حیران ہو رہا تھا‘ان کی زبان میں ماہرین سے زیادہ یقین تھا‘ میں نے ان ماہرین کا بیک گراؤنڈ اور… Continue 23reading صومالیہ یا شمالی کوریا