یہ بھی ایک لائف سٹائل ہے

10  اکتوبر‬‮  2021

یہ بھی ایک لائف سٹائل ہے

میں 20 سال قبل ٹریننگ اور سیلف ہیلپ کے بزنس میں آیا اور پرسنل ٹریننگز شروع کر دیں‘ بھابڑا بازار کا ایک بزرگ میرا پہلا کلائنٹ تھا‘ وہ شیخ برادری سے تعلق رکھتا تھا‘ پوری زندگی محنت اور مشقت میں گزار دی‘ دو بیٹے تھے‘ دونوں شادی شدہ اور خودمختار تھے‘ بیگم کا انتقال ہو… Continue 23reading یہ بھی ایک لائف سٹائل ہے

یہ میری ہتھوڑی کون۔۔؟؟

7  اکتوبر‬‮  2021

یہ میری ہتھوڑی کون۔۔؟؟

پاکستانی تاریخ میں بے شمار بھائی گزرے ہیں لیکن ’’بخاری برادرز‘‘ دو ہی تھے اور ان کا متبادل آج تک مارکیٹ میں نہیں آیا‘ بڑے بھائی کا نام پیر احمد شاہ بخاری تھا‘ یہ لوگ پشاور کی مشہور پیر فیملی سے تعلق رکھتے تھے‘ پشاور کے گورنمنٹ ہائی سکول میں پڑھتے تھے‘ انگریز ٹیچر واٹکنز… Continue 23reading یہ میری ہتھوڑی کون۔۔؟؟

اخلاقیات کی چند ٹپس

5  اکتوبر‬‮  2021

اخلاقیات کی چند ٹپس

میں روز ایک نیم سرکاری ادارے میں ایکسرسائز کرنے جاتا ہوں‘ یہ اپرکلاس کا ادارہ ہے‘ اس کے نوے فیصد وزیٹرز پڑھے لکھے اور خوش حال لوگ ہیں لیکن میں روز دیکھتا ہوں اس ادارے میں بھی لوگ سیڑھیوں سے دائیں اور بائیں دونوں سائیڈز سے بھی آتے اور جاتے ہیں‘ میں یہ تماشا سال… Continue 23reading اخلاقیات کی چند ٹپس

اگر احسان اللہ کر سکتا ہے

3  اکتوبر‬‮  2021

اگر احسان اللہ کر سکتا ہے

’’میرا نام احسان اللہ ہے اورمیں گجرات کی تحصیل سرائے عالم گیر کے چھوٹے سے گائوں کریالی سے تعلق رکھتا ہوں‘میرا گائوں شہر سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے‘ میں یہ خط پاکستانی معاشرے کی چند کوتاہیوں اور اپنی ایک چھوٹی سی خدمت کے اعتراف میں لکھ رہا ہوں‘میری درخواست ہے آپ… Continue 23reading اگر احسان اللہ کر سکتا ہے

رضائے الٰہی

30  ستمبر‬‮  2021

رضائے الٰہی

میرے ایک دوست نے گجرات میں اپنے ڈیرے پر ملازم رکھ لیا‘ وہ بے چارہ فاٹا کے کسی گاؤں سے آیا تھا اور پنجابی زبان اور پنجابی روایات دونوں سے ناواقف تھا‘ وہ مہینے بھر کی نوکری کے بعد اپنے مالک کے پاس آیا اور اس سے کہا ’’صاحب میں ایک بات پر بہت حیران… Continue 23reading رضائے الٰہی

سوشل لیڈرز

28  ستمبر‬‮  2021

سوشل لیڈرز

واش روم بہت ہی گندا تھا‘ فرش گیلا تھا‘ واش بیسن میں داغ تھے‘ ٹوائلٹ پیپر غائب تھا اور کموڈ میں غلاظت تھی‘ ہاتھ دھونے کے لیے صابن لگایا‘ ایک ٹونٹی کے نیچے ہاتھ رکھا ‘وہ نہیں چل رہی تھی‘ دوسری کے نیچے ہاتھ رکھا‘ وہ بھی ٹس سے مس نہ ہوئی‘ میں نے تیسری… Continue 23reading سوشل لیڈرز

یہ تو کچھ بھی نہیں

26  ستمبر‬‮  2021

یہ تو کچھ بھی نہیں

وہ ہر چیز‘ ہر حادثے‘ ہر پریشانی اور ہر مسئلے کو معمولی سمجھتے تھے اور ہمیشہ ’’ یہ تو کچھ بھی نہیں‘‘ کہہ کر ٹال دیتے تھے‘ میں انہیں ’’ انکل یہ تو کچھ بھی نہیں‘‘ کہتا تھا‘ یہ ان کا ’’نک نیم‘‘ تھا‘ میں نے ان کے منہ سے یہ فقرہ پہلی ملاقات میں… Continue 23reading یہ تو کچھ بھی نہیں

دو ہزاربچوں کا محسن

23  ستمبر‬‮  2021

دو ہزاربچوں کا محسن

چترال کے دو حصے ہیں‘ اپر چترال اور لوئر چترال‘ دونوں اضلاع الگ الگ ہیں‘ لوئر چترال دریا کے کنارے آباد ہے اور وادی نما ہے جب کہ اپر چترال پہاڑوں پر چپکے‘ لٹکے اور پھنسے ہوئے دیہات کی خوب صورت ٹوکری ہے‘ ہم اتوار کی صبح اپر چترال کے ضلعی ہیڈ کوارٹر بونی کے… Continue 23reading دو ہزاربچوں کا محسن

چترال میں تین دن

21  ستمبر‬‮  2021

چترال میں تین دن

جغور چترال کا پہاڑی محلہ ہے‘ ہمارے شہروں کے محلے ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں لیکن چترال کے محلے مختلف پہاڑیوں پر آباد ہیں اور یہ پلوں اور کچی پکی سڑکوں کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک ہیں‘ شہر دریائے چترال کے دائیں بائیں آباد ہے‘ دریا ترچمیر کے گلشیئرز سے نکلتا ہے‘ راستے… Continue 23reading چترال میں تین دن