تازہ تر ین :

زیرو پوائنٹ

16 دسمبر

  بدھ‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2014  |  15:12

میں مون ہوں‘ نہیں میں عمران‘ میزان‘ عدنان‘ نواز‘ بلاول‘ بہرام‘ حسن اور اویس ہوں‘ نہیں! آپ ایک لمحے کیلئے رکئے‘ میں یہ بھی نہیں ہوں‘ میں ایک نعش ہوں‘ خون میں لت پت نعش‘ میری آنکھ‘ میری گردن‘ میرے سینے اور میری دونوں ٹانگوں میں تیرہ گولیاں ...

جس دن

  بدھ‬‮ 29 جنوری‬‮ 2014  |  10:00

ملک میں جب بھی کالعدم تنظیموں سے مذاکرات کی بات ہوتی ہے تو یہ اعتراض اٹھا یا جاتا ہے ’’یہ لوگ پاکستان کے آئین کو تسلیم نہیں کرتے‘ یہ سٹیٹ کی رٹ ماننے کیلئے بھی تیار نہیں ہیں‘ ہم ان سے مذاکرات کیسے کر سکتے ہیں؟‘‘ یہ اعتراض ...

حدیبیہ یا ویتنام

  پیر‬‮ 27 جنوری‬‮ 2014  |  9:43

حدیبیہ مکہ مکرمہ سے 12 میل کے فاصلے پر ایک چھوٹا سا گاؤں تھا‘ یہ گاؤں ایک کنوئیں کے گرد آباد تھا‘ یہ کنواں حدیبیہ کہلاتا تھا اور یہ گاؤں بھی اس کنوئیں کی مناسبت سے حدیبیہ ہو گیا‘ حدیبیہ ایک گمنام گاؤں تھا اور یہ گاؤں شاید ...

صدر ممنون حسین

  ہفتہ‬‮ 25 جنوری‬‮ 2014  |  9:50

لی کو آن یو جدید سنگا پور کے بانی وزیراعظم اور بیسویں صدی کے عظیم لیڈر ہیں‘ انہوں نے جون 1959ء میں سنگا پور کی عنان اقتدار سنبھالی‘ سنگا پور اس وقت محض ایک بدبودار جذیرہ تھا مگر یہ لی کو آن یو کی شبانہ روز محنت سے ...

ہم سب کے ہیں‘ ہمارا کوئی نہیں

  بدھ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2014  |  9:58

صحافت ملک کا چوتھا ستون ہے‘ پہلا ستون عدلیہ ہے‘ دوسرا مقننہ (پارلیمنٹ) ‘تیسرا انتظامیہ (بیورو کریسی) اور چوتھا صحافت۔ ملک میں انصاف کی صورتحال آپ کے سامنے ہے‘ آپ کے ساتھ زیادتی ہو جائے‘ آپ ظلم کا شکار ہوں یا پھر آپ جرائم پیشہ افراد کا ٹارگٹ ...

لوگ جنہوں نے بزدل بنا دیا

  پیر‬‮ 20 جنوری‬‮ 2014  |  9:48

صحافت میں بھی دو طبقے ہیں‘ بالائی طبقہ اور زیریں طبقہ۔ بالائی طبقے میں مالکان‘اینکر پرسنز‘ ایڈیٹرز‘بیورو چیفس‘ کالم نگار اور ڈائریکٹرز آتے ہیں‘ یہ صحافت کا مراعات یافتہ طبقہ ہے‘ یہ گھروں کے مالک بھی ہیں‘ بڑی گاڑیوں میں بھی سفر کرتے ہیں‘ ان کی تنخواہیں اور ...

بزدل صحافی کا بہادروں سے ایک سوال

  ہفتہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2014  |  9:40

آپ نے سڑکوں پر ٹیلی ویژن چینلز کی گاڑیاں دیکھی ہوں گی‘ یہ ہائی ایس وین ہوتی ہیں‘ ان کی چھت پر ’’ڈش‘‘ نصب ہوتی ہے‘ آپ اگر کبھی ان ’’وینز‘‘ کے اندر جھانک کر دیکھیں تو آپ کو ان کے اندر بے شمار آلات نظر آئیں گے‘ ...

باقی آپ بادشاہ ہیں

  بدھ‬‮ 15 جنوری‬‮ 2014  |  9:55

ہم ہنگو کے اعتزاز حسن کی طرف جانے سے پہلے نیو یارک کے ایک گم نام شہری کی بات کرتے ہیں‘ آپ کو اس گم نام نیویارکر اور پاکستان کے اعتزاز حسن میں بے شمار باتیں مشترک نظرآئیں گی‘ آپ کو یاد ہو گا 1980ء اور1990ء کی دہائی ...

جینا ہے تو ذلت سیکھ لو

  ہفتہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2014  |  9:47

میرے ایک دوست کراچی میں رہتے ہیں‘ یہ انتہائی پڑھے لکھے‘ مہذب اور ایماندار انسان ہیں‘ یہ انجینئر تھے‘ سی ایس ایس کیا‘ پوزیشن لی اور سول سروس میں آ گئے‘ اچھے ذوق کے مالک ہیں اورمصوری‘ شاعری‘ ادب‘ موسیقی اور آثار قدیمہ سے دلچسپی رکھتے ہیں‘ آپ ...

چٹافون

  پیر‬‮ 6 جنوری‬‮ 2014  |  9:56

غالب اقبال فرانس میں پاکستان کے سفیر ہیں‘ ان کی والدہ بیگم سرفراز اقبال میری مہربان تھیں‘ یہ شاندار خاتون تھیں‘ اسلام آباد میں بازار روڈ پر ان کا گھر تھا‘ یہ گھر انٹلیکچول ہاؤس تھا‘ فیض احمد فیض سے لے کر صادقین تک اور طفیل احمد سے ...