لبنان میں پناہ گزین انتہائی غربت میں رہ رہے ہیں،اقوام متحدہ

14  جنوری‬‮  2018

لبنان میں پناہ گزین انتہائی غربت میں رہ رہے ہیں،اقوام متحدہ

واشنگٹن(این این آئی)اقوام متحدہ کے تین اہم اداروں ، پناہ گزینوں سے متعلق ادارہ ، بچوں کا ادارہ یونیسیف اور عالمی ادارہ خوارا ک کے ایک سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ لبنان میں قیام پذیر دس لاکھ سے زیادہ پناہ گزینوں میں سے تین چوتھائی سے زیادہ غربت کی لکیر سے نیچے چار ڈالر… Continue 23reading لبنان میں پناہ گزین انتہائی غربت میں رہ رہے ہیں،اقوام متحدہ

ٹرمپ کا افریقی ممالک سے متعلق نفرت انگیز بیان شرمناک ہے، اقوام متحدہ

14  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ کا افریقی ممالک سے متعلق نفرت انگیز بیان شرمناک ہے، اقوام متحدہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان اسٹیو گولڈ اسٹین نے کہاہے کہ ہر شخص نے اپنی ایک حد مقرر کر رکھی ہوتی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے افریقی ممالک کے حوالے سے سوال کیا تھا کہ افریقی ممالک کے ساتھ امیگریشن کیوں کی جائے؟امریکی صدر کے اس بیان پر دنیا… Continue 23reading ٹرمپ کا افریقی ممالک سے متعلق نفرت انگیز بیان شرمناک ہے، اقوام متحدہ

لندن میں ٹرمپ کے حامیوں کی میئر صادق خان کی تقریر سے قبل ہلڑ بازی

14  جنوری‬‮  2018

لندن میں ٹرمپ کے حامیوں کی میئر صادق خان کی تقریر سے قبل ہلڑ بازی

لندن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایتی افراد نے میئر لندن کی تقریر سے قبل ہنگامہ آرائی کی اور ان کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دورہ لندن منسوخ کیے جانے کے بعد میئر لندن صادق خان نے اپنے بیان میں کہا تھا ٹرمپ کو اندازہ تھا کہ… Continue 23reading لندن میں ٹرمپ کے حامیوں کی میئر صادق خان کی تقریر سے قبل ہلڑ بازی

ٹرمپ کے ساتھ تعلقات: ’پورن سٹار کو خاموشی کے لیے ایک لاکھ ڈالر دیے گئے‘حیرت انگیز انکشافات

14  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ کے ساتھ تعلقات: ’پورن سٹار کو خاموشی کے لیے ایک لاکھ ڈالر دیے گئے‘حیرت انگیز انکشافات

نیویارک ( آن لائن )امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے ایک سابق پورن سٹار کو ٹرمپ کے ساتھ مبینہ جنسی تعلق کے بارے میں خاموش رہنے کے لیے ایک لاکھ ڈالر دیے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ رقم کی ادائیگی صدارتی انتخاب سے ایک ماہ قبل ادا کی گئی۔ یہ وہ وقت… Continue 23reading ٹرمپ کے ساتھ تعلقات: ’پورن سٹار کو خاموشی کے لیے ایک لاکھ ڈالر دیے گئے‘حیرت انگیز انکشافات

تمام ممالک اور پورے براعظم کو گالی دے کر ایک ہی لاٹھی سے نہیں ہانک سکتے، ٹرمپ کے گالی دینے پر افریقی ممالک مشتعل،بڑا قدم اُٹھالیا

14  جنوری‬‮  2018

تمام ممالک اور پورے براعظم کو گالی دے کر ایک ہی لاٹھی سے نہیں ہانک سکتے، ٹرمپ کے گالی دینے پر افریقی ممالک مشتعل،بڑا قدم اُٹھالیا

واشنگٹن ( آن لائن ) افریقی ممالک کی تنظیم نے گالی دینے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔واشنگٹن میں افریقین یونین کے ترجمان نے شدید صدمے اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہ ٹرمپ حکومت نے افریقی باشندوں کو غلط سمجھا ہے۔ اقوام متحدہ نے بھی افریقی ممالک سے… Continue 23reading تمام ممالک اور پورے براعظم کو گالی دے کر ایک ہی لاٹھی سے نہیں ہانک سکتے، ٹرمپ کے گالی دینے پر افریقی ممالک مشتعل،بڑا قدم اُٹھالیا

نئی دہلی میں عالمی کتاب میلہ شروع،سیکڑوں کتب فروشوں کی شرکت

14  جنوری‬‮  2018

نئی دہلی میں عالمی کتاب میلہ شروع،سیکڑوں کتب فروشوں کی شرکت

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے درالحکومت دہلی میں عالمی کتاب میلہ شروع ہوگیاجس میں میں سینکڑوں کتب فروش اور اشاعتی ادارے شریک ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دہلی میں مطالعے کے شوقین افراد کے لیے عالمی کتاب ملیہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ رواں سال میلے کا اہتمام 14 جنوری تک ہے جس میں دنیا… Continue 23reading نئی دہلی میں عالمی کتاب میلہ شروع،سیکڑوں کتب فروشوں کی شرکت

عرب کفیل نے اپنی غیر ملکی ملازمہ کو زندگی کا سب سے بڑا تحفہ دے دیا، وہ کام کر دیا جو کوئی اپنوں کے لیے بھی نہیں کرتا

13  جنوری‬‮  2018

عرب کفیل نے اپنی غیر ملکی ملازمہ کو زندگی کا سب سے بڑا تحفہ دے دیا، وہ کام کر دیا جو کوئی اپنوں کے لیے بھی نہیں کرتا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ایک کفیل نے اپنی ملازمہ کو گھر کا تحفہ دے دیا، تفصیلات کے مطابق اکثر سننے میں آتا ہے عرب ممالک میں غیر ملکیوں کے ساتھ رویہ مناسب نہیں رکھا جاتا اور بدسلوکی کی جاتی ہے اس کے برعکس متحدہ عرب امارات کے ایک کفیل نے فلپائن… Continue 23reading عرب کفیل نے اپنی غیر ملکی ملازمہ کو زندگی کا سب سے بڑا تحفہ دے دیا، وہ کام کر دیا جو کوئی اپنوں کے لیے بھی نہیں کرتا

بھارت پر انحصار کا خاتمہ،نیپال نے چین کے ساتھ ملکر بڑا کام کردکھایا 

13  جنوری‬‮  2018

بھارت پر انحصار کا خاتمہ،نیپال نے چین کے ساتھ ملکر بڑا کام کردکھایا 

کٹھنڈو (آئی این پی ) نیپال نے اپنے شہریوں کو انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے لئے چین سے دست تعاون بڑھایا ہے ، اس طرح اس ہمالیائی ریاست کے سائبر رابطے نیٹ ورک پر بھارت کی کئی عشروں سے قائم اجارہ داری کا خاتمہ ہو گیا ہے۔کئی برسوں تک نیپال کا بھارتی ایئرٹیل بی ایس… Continue 23reading بھارت پر انحصار کا خاتمہ،نیپال نے چین کے ساتھ ملکر بڑا کام کردکھایا 

ڈالر کی چھٹی ،تجارت کیلئے چینی کرنسی یوآن کے استعمال سے زیادہ فائدہ پاکستان کو ہو گا، مگر کیسے ؟ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات

13  جنوری‬‮  2018

ڈالر کی چھٹی ،تجارت کیلئے چینی کرنسی یوآن کے استعمال سے زیادہ فائدہ پاکستان کو ہو گا، مگر کیسے ؟ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو تجارت میں یوآن کے استعمال کا سب سے زیادہ فائدہ ہو گا،سٹیٹ بنک آف پاکستان کا یہ قدم پاکستان کی معیشت میں بہتری لانے کی جانب اہم قدم ہے،گھریلو کرنسی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے، بیرون ملک مقیم سرمایہ کاروں کی… Continue 23reading ڈالر کی چھٹی ،تجارت کیلئے چینی کرنسی یوآن کے استعمال سے زیادہ فائدہ پاکستان کو ہو گا، مگر کیسے ؟ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات