بھارت میں آٹھ ماہ کی بچی کا ریپ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا، قریبی رشتہ دار گرفتار، انتہائی افسوسناک واقعہ

30  جنوری‬‮  2018

بھارت میں آٹھ ماہ کی بچی کا ریپ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا، قریبی رشتہ دار گرفتار، انتہائی افسوسناک واقعہ

نئی دہلی (این این آئی) بھارت کے دارالحکومت دہلی میں 8ماہ کی بچی کیساتھ مبینہ طور پر ریپ کا واقعہ پیش آیا ہے ،متاثرہ بچی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جو اس وقت موت اور حیات کی کشمکش میں وہاں میں زیر علاج ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرہ… Continue 23reading بھارت میں آٹھ ماہ کی بچی کا ریپ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا، قریبی رشتہ دار گرفتار، انتہائی افسوسناک واقعہ

ہولناکی، سفاکی اور درندگی کی انتہا 8ماہ کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی

30  جنوری‬‮  2018

ہولناکی، سفاکی اور درندگی کی انتہا 8ماہ کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت میں ہولناکی،سفاکی، درندگی کی انتہاہوگئی ، آٹھ ماہ کی بچی کو اس کے کزن نے جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بچی کو تشویشناک حالت میں دہلی کے اسپتال منتقل کیاگیا جہاں تین گھنٹے تک آپریشن جاری رہا۔ بھارتی پولیس کے مطابق اس نے بچی کے 28سالہ کزن کو گرفتار… Continue 23reading ہولناکی، سفاکی اور درندگی کی انتہا 8ماہ کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی

بس بہت ہو گیا، پاکستان پر دہشتگردی کے الزامات اقوام متحدہ نے امریکہ اور افغانستان کو شٹ اپ کال دیدی

30  جنوری‬‮  2018

بس بہت ہو گیا، پاکستان پر دہشتگردی کے الزامات اقوام متحدہ نے امریکہ اور افغانستان کو شٹ اپ کال دیدی

واشنگٹن (آئی این پی ) افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی، تدامتی یاماموتو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی کوئی سرحد نہیں ہو تی ، دہشتگردی سے افغانستان کے ہمسایہ ممالک بھی متاثر ہو رہے ہیں، عالمی ادارہ افغانستان میں امن مذاکرات کے لیے راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہا ہے،افغانستان… Continue 23reading بس بہت ہو گیا، پاکستان پر دہشتگردی کے الزامات اقوام متحدہ نے امریکہ اور افغانستان کو شٹ اپ کال دیدی

کابل ایمبولینس دھماکے کے پیچھے حقانی نیٹ ورک کا ہاتھ ہے، امریکا

30  جنوری‬‮  2018

کابل ایمبولینس دھماکے کے پیچھے حقانی نیٹ ورک کا ہاتھ ہے، امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کو یقین ہے کہ کابل میں ہفتے کے روز ہونے والے ایمبولینس بم دھماکے کے پیچھے افغان طالبان کے حامی حقانی نیٹ ورک کا ہاتھ تھا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق یہ بات امریکی سربراہی میں قائم اتحاد کی طرف سے بتائی گئی۔ اس بم دھماکے کے سبب سو سے زائد افراد… Continue 23reading کابل ایمبولینس دھماکے کے پیچھے حقانی نیٹ ورک کا ہاتھ ہے، امریکا

ایرانی حکومت کا سکارف اتارنے والی خاتون کو رہا کرنے کا اعلان

30  جنوری‬‮  2018

ایرانی حکومت کا سکارف اتارنے والی خاتون کو رہا کرنے کا اعلان

تہران(این این آئی)انسانی حقوق کی ایک وکیل نے کہاہے کہ ایک ایرانی خاتون جسے اپنا سکارف اتارنے اور اسے چھڑی پر رکھنے کے جرم میں حراست میں لے لیا گیا تھا ،کو رہا کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی خاتون جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا کی تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کے… Continue 23reading ایرانی حکومت کا سکارف اتارنے والی خاتون کو رہا کرنے کا اعلان

6ارب ڈالر دیکر بھی جان نہ چھوٹی ،شہزادہ ولید بن طلال دوبارہ نظر بند ،تشدد اور ہوٹل سے جیل منتقل کرنے کی اطلاعات پر بھی زبان کھول دی

30  جنوری‬‮  2018

6ارب ڈالر دیکر بھی جان نہ چھوٹی ،شہزادہ ولید بن طلال دوبارہ نظر بند ،تشدد اور ہوٹل سے جیل منتقل کرنے کی اطلاعات پر بھی زبان کھول دی

ریاض(آن لائن)6 ارب ڈالر جرمانہ دے کر بھی ولید بن طلال کی جان نہ چھوٹی، سعودی شہزادہ گھر میں نظر بند ، بیرون ملک اثاثوں تک بھی رسائی نہیں ملی سکی ۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنی رہائی سے چند روز قبل غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی شہزادہ ولید بن طلال… Continue 23reading 6ارب ڈالر دیکر بھی جان نہ چھوٹی ،شہزادہ ولید بن طلال دوبارہ نظر بند ،تشدد اور ہوٹل سے جیل منتقل کرنے کی اطلاعات پر بھی زبان کھول دی

سعودی عرب میں147سالہ طویل العمر شخص انتقال کر گئے

30  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب میں147سالہ طویل العمر شخص انتقال کر گئے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے 147 سالہ طویل العمر شخص شیخ علی القامی انتقال کر گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیخ علی نے پوری زندگی سادگی سے گزاری ، ان کو مشینی گاڑیوں سے نفرت تھی حتیٰ کہ وہ مکہ مکرمہ بھی پیدل جایا کرتے تھے اور اس مقصد کی لئے600کلو میٹر کا فاصلہ طے… Continue 23reading سعودی عرب میں147سالہ طویل العمر شخص انتقال کر گئے

ایرانی عدالت نے19 بچوں سے بدفعلی کے مرتکب بااثر قاری کو بری کردیا،عدالت نے اپنے فیصلے میں انھیں بری کرنے کا یہ عجیب وغریب جواز پیش کردیا

29  جنوری‬‮  2018

ایرانی عدالت نے19 بچوں سے بدفعلی کے مرتکب بااثر قاری کو بری کردیا،عدالت نے اپنے فیصلے میں انھیں بری کرنے کا یہ عجیب وغریب جواز پیش کردیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی عدلیہ نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایک پسندیدہ قاری سعید طوسی کے خلاف دائر بچوں سے بدفعلی کے مقدمے کو خارج کردیا ہے۔قاری سعید پر اپنی طلبہ سمیت انیس بچوں سے بد فعلی اور انھیں ہراساں کرنے کا الزام تھا۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق تہران… Continue 23reading ایرانی عدالت نے19 بچوں سے بدفعلی کے مرتکب بااثر قاری کو بری کردیا،عدالت نے اپنے فیصلے میں انھیں بری کرنے کا یہ عجیب وغریب جواز پیش کردیا

طلاق کے سبب روسی صدر پوٹن کے کھرب پتی تاجر داماد کو آدھی دولت سے ہاتھ دھونے پڑگئے،حیرت انگیزانکشافات

29  جنوری‬‮  2018

طلاق کے سبب روسی صدر پوٹن کے کھرب پتی تاجر داماد کو آدھی دولت سے ہاتھ دھونے پڑگئے،حیرت انگیزانکشافات

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادیمر پوتین کی بیٹی کترینا تیخونووا کو طلاق دینے کے سبب اْس کے کھرب پتی تاجر شوہر کریل شمالوف کو اپنی آدھی دولت سے محروم ہونا پڑا۔برطانوی اخبار کے مطابق مذکورہ جوڑے کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے تاہم ذرائع نے یہ تصدیق نہیں کی کہ آیا یہ علیحدگی قانونی نوعیت… Continue 23reading طلاق کے سبب روسی صدر پوٹن کے کھرب پتی تاجر داماد کو آدھی دولت سے ہاتھ دھونے پڑگئے،حیرت انگیزانکشافات