اقوام عالم کے حقوق کا تحفظ، عالمی فوجداری عدالت کے بیس برس مکمل

18  جولائی  2018

اقوام عالم کے حقوق کا تحفظ، عالمی فوجداری عدالت کے بیس برس مکمل

دی ہیگ(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام عالم کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم کردہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے قیام کو بیس برس ہو گئے ۔ انٹرنیشنل کریمینل کورٹ ایسی عالمی عدالت ہے، جو رکن ممالک کے قومی مفادات سے بالاتر ہو کر اپنے فیصلے سناتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قائم انٹرنیشنل… Continue 23reading اقوام عالم کے حقوق کا تحفظ، عالمی فوجداری عدالت کے بیس برس مکمل

اسرائیل کی جانب سے جنگ کا اعلان اب کون کریگا وزیراعظم سے اختیارات چھین کر کسے دے دئیے گئے

18  جولائی  2018

اسرائیل کی جانب سے جنگ کا اعلان اب کون کریگا وزیراعظم سے اختیارات چھین کر کسے دے دئیے گئے

تل ابیب(نیوز ڈیسک)پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کو دیئے گئے جنگی اختیارات واپس لے لیے گئے جس کے بعد اب پوری سیکیورٹی کونسل جنگ کا فیصلہ کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے جنگی اختیارات پھر واپس لے لئے گئے ۔ پارلیمنٹ میں اختیار پر نظر ثانی اور ترامیم بھی کی… Continue 23reading اسرائیل کی جانب سے جنگ کا اعلان اب کون کریگا وزیراعظم سے اختیارات چھین کر کسے دے دئیے گئے

افریقی ملک نکاراگوا میں پرتشدد کارروائیاں بند کی جائیں، اقوام متحدہ

18  جولائی  2018

افریقی ملک نکاراگوا میں پرتشدد کارروائیاں بند کی جائیں، اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ نے نکاراگوا میں پرتشدد کارروائیاں فوری طور پر بند کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی طرف سے یہ تشدد ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے ملکی صدر پر زور دیتے ہوئے کہا کہ قومی سطح پر… Continue 23reading افریقی ملک نکاراگوا میں پرتشدد کارروائیاں بند کی جائیں، اقوام متحدہ

بنگلہ دیش میں منشیات کے کاروبار کے خلاف جنگ، ہلاکتوں کی تعداد دو سو ہو گئی

18  جولائی  2018

بنگلہ دیش میں منشیات کے کاروبار کے خلاف جنگ، ہلاکتوں کی تعداد دو سو ہو گئی

ڈھاکہ(انٹرنیشنل ڈیسک)بنگلہ دیش میں فلپائن کی طرز پر منشیات کے کاروبار اور اسمگلروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں سکیورٹی دستوں کے ہاتھوں ماورائے عدالت انداز میں مارے جانے والوں کی تعداد دو سو ہو گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈھاکا میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے بتایا کہ اس سال… Continue 23reading بنگلہ دیش میں منشیات کے کاروبار کے خلاف جنگ، ہلاکتوں کی تعداد دو سو ہو گئی

سعودی عرب میں افواہ اورجھوٹی خبر پھیلانے پر پانچ سال قید اور30ریال تک جرمانہ کی سزا تجویز

18  جولائی  2018

سعودی عرب میں افواہ اورجھوٹی خبر پھیلانے پر پانچ سال قید اور30ریال تک جرمانہ کی سزا تجویز

جدہ(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ افواہ سازی یا جھوٹی خبریں گھڑنے کی سزا 5برس قید اور30لاکھ ریال تک جرمانہ ہے۔سعودی ٹی وی کے مطابق افواہ سازی اور من گھڑت خبریں دینے سے ملکی نظام کو نقصان پہنچتا ہے۔ افواہیں اور جھوٹی خبریں پھیلانا بھی جرم ہے اسکی بھی یہی سزا ہے۔

شیطان بھی شرما کر رہ گیا سات سالہ بچی سے22افرادکی سات ماہ تک زیادتی،عصمت دری کا دل دہلا دینے والا واقعہ جس نے ہر کسی کے رونگٹے کھڑے کر دئیے

18  جولائی  2018

شیطان بھی شرما کر رہ گیا سات سالہ بچی سے22افرادکی سات ماہ تک زیادتی،عصمت دری کا دل دہلا دینے والا واقعہ جس نے ہر کسی کے رونگٹے کھڑے کر دئیے

چنئی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست چنئی میں بارہ سال کی بچی کے سات ماہ تک زیادتی کی جاتی رہی۔ زیر تعمیر اپارٹمنٹ کے بائیس افراد بچی کو انجیکشن لگا کر حیوانیت کو انجام دیتے رہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست چنئی میں انسانیت تار تار ہوگئی ایانورم میں 12 سال کی بچی سے7 ماہ تک… Continue 23reading شیطان بھی شرما کر رہ گیا سات سالہ بچی سے22افرادکی سات ماہ تک زیادتی،عصمت دری کا دل دہلا دینے والا واقعہ جس نے ہر کسی کے رونگٹے کھڑے کر دئیے

بین الاقوامی نظام اپنے وعدے پورے نہیں کر رہا، باراک اوباما

18  جولائی  2018

بین الاقوامی نظام اپنے وعدے پورے نہیں کر رہا، باراک اوباما

جوہانسبرگ(انٹرنیشنل ڈیسک)سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ بین الاقوامی نظام موجودہ حالت میں اپنے وعدے پورے نہیں کر رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے خلاف تاریخی جدوجہد کرنے والے سیاہ فام رہنما اور سابق صدر نیلسن منڈیلا کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading بین الاقوامی نظام اپنے وعدے پورے نہیں کر رہا، باراک اوباما

گریٹر اسرائیل اور ہیکل سلیمانی کی تعمیر، اسرائیل نے آخری مرحلہ شروع کردیا، مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ کے حوالے سےتشویشناک خبر آگئی، مفتی اعظم فلسطین نے انتباہ جاری کر دیا

18  جولائی  2018

گریٹر اسرائیل اور ہیکل سلیمانی کی تعمیر، اسرائیل نے آخری مرحلہ شروع کردیا، مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ کے حوالے سےتشویشناک خبر آگئی، مفتی اعظم فلسطین نے انتباہ جاری کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے اردگرد کھدائی شروع کر دی، کھدائی سے مسجد کو نقصان پہنچ سکتا ہے، مفتی اعظم فلسطین۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے اردگرد کھدائی شروع کر دی ہے جس کے باعث مسجد کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی حکومت ہیکل… Continue 23reading گریٹر اسرائیل اور ہیکل سلیمانی کی تعمیر، اسرائیل نے آخری مرحلہ شروع کردیا، مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ کے حوالے سےتشویشناک خبر آگئی، مفتی اعظم فلسطین نے انتباہ جاری کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات میں روسی مداخلت پر موقف سے پھرگئے

18  جولائی  2018

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات میں روسی مداخلت پر موقف سے پھرگئے

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی انتخابات میں روسی مداخلت پر اپنے موقف سے پھر گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 2016 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں روس نے دخل اندازی کی تھی اور اس حوالے سے امریکی خفیہ اداروں… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات میں روسی مداخلت پر موقف سے پھرگئے