بھارت : ہوائی اڈے پر زیادہ مسکرانے سے دہشت گرد حملوں کا خدشہ

11  اکتوبر‬‮  2018

بھارت : ہوائی اڈے پر زیادہ مسکرانے سے دہشت گرد حملوں کا خدشہ

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت میں حکام نے ہوائی اڈوں پر تعینات سکیورٹی حکام سے کہا ہے کہ وہ زیادہ مسکرانے سے گریز کریں کیونکہ اس سے سکیورٹی کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق حکام کو خدشات ہیں کہ ضرورت سے زیادہ خوش اخلاقی کی وجہ سے سکیورٹی میں بیپروائی کا تاثر پایا… Continue 23reading بھارت : ہوائی اڈے پر زیادہ مسکرانے سے دہشت گرد حملوں کا خدشہ

فلسطینی نژاد امریکی طالبہ ایک ہفتے سے اسرائیلی ہوائی اڈے پر بند

11  اکتوبر‬‮  2018

فلسطینی نژاد امریکی طالبہ ایک ہفتے سے اسرائیلی ہوائی اڈے پر بند

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک)قابض اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی نژاد امریکی طالبہ کو بن گوریون ہوائی اڈے پر ایک ہفتے سے روک رکھا ہے۔ اسے اسرائیل میں داخل ہونے کی اجازت دینے یا نہ دینے کے بارے میں فیصلہ عدالت پر چھوڑا گیا ہے۔ اسرائیل کی مرکزی عدالت لارا قاسم کے بارے میں عن قریب فیصلہ… Continue 23reading فلسطینی نژاد امریکی طالبہ ایک ہفتے سے اسرائیلی ہوائی اڈے پر بند

افغانستان : فضائی حملوں میں بے پناہ جانی نقصان ہو رہا ہے، اقوام متحدہ

11  اکتوبر‬‮  2018

افغانستان : فضائی حملوں میں بے پناہ جانی نقصان ہو رہا ہے، اقوام متحدہ

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے اعانتی مشن برائے افغانستان نے کہاہے کہ فضائی حملوں میں افغانستان کی شہری آبادی کے ہلاک و زخمی ہونے والوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سال کے آغاز سے ستمبر کے آخر تک 8050 شہری ہلاک و زخمی ہوئے، جن میں سے 2798 ہلاک جب… Continue 23reading افغانستان : فضائی حملوں میں بے پناہ جانی نقصان ہو رہا ہے، اقوام متحدہ

سمندری طوفان مائیکل امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا : ایک شخص ہلاک

11  اکتوبر‬‮  2018

سمندری طوفان مائیکل امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا : ایک شخص ہلاک

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)خوف ناک سمندری طوفان مائیکل امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے، ڈھائی سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہواوں نے متعدد گھر گرا دئیے۔ طوفان سے فلوریڈا کی کاونٹی گیڈسڈین میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے،غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں آنیوالا… Continue 23reading سمندری طوفان مائیکل امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا : ایک شخص ہلاک

ایرانی و قطری اسپیکرز کی پارلیمانی کانفرنس میں ملاقات،ایک دوسرے کی مدح وتحسین!

11  اکتوبر‬‮  2018

ایرانی و قطری اسپیکرز کی پارلیمانی کانفرنس میں ملاقات،ایک دوسرے کی مدح وتحسین!

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک )ایشیائی پارلیمانی کانفرنس کے موقع پر قطری پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ان کے ایرانی ہم منصب نے تفصیلی ملاقات کی ہے ۔ دونوں رہ نماؤں نے گرم جوشی کے ساتھ ایک دوسرے کا استقبال کیا اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کی خوب تحسین اور مدح سرائی کی گئی۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی… Continue 23reading ایرانی و قطری اسپیکرز کی پارلیمانی کانفرنس میں ملاقات،ایک دوسرے کی مدح وتحسین!

ایران کو بڑا جھٹکا،سعودی عرب نے بھارت کو تیل دینے کی بڑی پیش کش کردی ،بھارت کا خیرمقدم 

11  اکتوبر‬‮  2018

ایران کو بڑا جھٹکا،سعودی عرب نے بھارت کو تیل دینے کی بڑی پیش کش کردی ،بھارت کا خیرمقدم 

اسلا م آباد ( آن لائن ) ایران پر عالمی اقتصادی پابندیاں لگنے کی صورت میں سعودی عرب نے بھارت کو تیل دینے کی پیش کش کردی ۔ بھارت نے سعودی عرب کی جانب اس آفر کو خوش آمدید کہتے ہوئے شکریہ ادا کیا ہے۔اہم سفارتی ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ سے ایران پر اقتصادی… Continue 23reading ایران کو بڑا جھٹکا،سعودی عرب نے بھارت کو تیل دینے کی بڑی پیش کش کردی ،بھارت کا خیرمقدم 

دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی تازہ ترین رینکنگ جاری، پہلے نمبر پر کون سا ملک آگیا؟ اور سب سے آخری نمبرپر کون ہے؟حیرت انگیز انکشافات

10  اکتوبر‬‮  2018

دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی تازہ ترین رینکنگ جاری، پہلے نمبر پر کون سا ملک آگیا؟ اور سب سے آخری نمبرپر کون ہے؟حیرت انگیز انکشافات

ایربل(آئی این پی )بین الاقوامی ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ جاپان کا پاسپورٹ دنیا بھر میں سب سے مقبول اور مضبوط پاسپورٹ بن کر سامنے آیا ہے۔ جاپان کے شہری اپنے پاسپورٹ پر 190ممالک میں ویزہ حاصل کرنے کے بغیر سفر کرنے کے اہل ہوگئے ہیں۔ جاپانی پاسپورٹ نے سنگاپور پاسپورٹ کے… Continue 23reading دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی تازہ ترین رینکنگ جاری، پہلے نمبر پر کون سا ملک آگیا؟ اور سب سے آخری نمبرپر کون ہے؟حیرت انگیز انکشافات

پاکستان پر قرضے کے بوجھ کی وجہ سی پیک ۔۔۔! وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر چین کا شدید ردعمل سامنے آگیا، دوٹوک اعلان

10  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان پر قرضے کے بوجھ کی وجہ سی پیک ۔۔۔! وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر چین کا شدید ردعمل سامنے آگیا، دوٹوک اعلان

بیجنگ(این این آئی )چین نے کہا ہے کہ پاکستان میں برھتے ہوئے قرضوں کا مسئلہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبے کی وجہ سے نہیں ہے اور اس کے تحت شروع کئے جانے والے تمام منصوبے پاکستان کی مسلسل ترقی کی بنیاد پر دو طرفہ سمجھوتوں کے تحت شروع کئے گئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ… Continue 23reading پاکستان پر قرضے کے بوجھ کی وجہ سی پیک ۔۔۔! وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر چین کا شدید ردعمل سامنے آگیا، دوٹوک اعلان

حسینہ واجد کو قتل کرنے کا الزام ٗدو سابق وزراء سمیت 19 افراد کو سزائے موت کا حکم

10  اکتوبر‬‮  2018

حسینہ واجد کو قتل کرنے کا الزام ٗدو سابق وزراء سمیت 19 افراد کو سزائے موت کا حکم

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلادیش کی عدالت نے 2004 میں عوامی لیگ کی ریلی پر حملوں کے جرم میں 2 سابق وزراء سمیت 19 افراد کو سزائے موت اور اپوزیشن رہنما اور خالدہ ضیاء کے صاحبزادے طارق رحمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔ڈھاکہ کی خصوصی عدالت نے موجودہ وزیراعظم حسینہ واجد کو 2004 میں ریلی پر… Continue 23reading حسینہ واجد کو قتل کرنے کا الزام ٗدو سابق وزراء سمیت 19 افراد کو سزائے موت کا حکم