حوثی شرپسند بھی داعش کے نقش قدم پر، یمن میں آثار قدیمہ تباہ و برباد

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

حوثی شرپسند بھی داعش کے نقش قدم پر، یمن میں آثار قدیمہ تباہ و برباد

لندن(این این آئی)آثار قدیمہ کو تباہ کرنے کے حوالے سے اب تک دولت اسلامیہ دنیا بھر میں بدنام ہوئی مگر اب تاریخی اور ثقافتی جرم میں داعشی اکیلے نہیں بلکہ یمن کے ایرانی پروردہ حوثی باغی بھی ان کے نقدش قدم پرچلتے ہوئے تاریخی آثارقدیمہ کو تباہ کررہے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق انسانی… Continue 23reading حوثی شرپسند بھی داعش کے نقش قدم پر، یمن میں آثار قدیمہ تباہ و برباد

’’بد عنوانی‘‘ ہمارے وجود کے لیے خطرہ ہے: محمد خاتمی

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

’’بد عنوانی‘‘ ہمارے وجود کے لیے خطرہ ہے: محمد خاتمی

تہران(این این آئی)ایران کے سابق صدر اور اصلاح پسند ر ہنما محمد خاتمی نے کہا ہے کہ کرپشن کا ناسور ملک بھر کے تمام اداروں میں پھیل گیا ہے جو ہمارے وجود کے لیے سنگین خطرہ ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی اتحاد امت کی پانچویں سالانہ کانفرنس کے موقع پر خطاب میں سابق ایرانی… Continue 23reading ’’بد عنوانی‘‘ ہمارے وجود کے لیے خطرہ ہے: محمد خاتمی

جمال خاشقجی قتل کو سیاسی رنگ دینے کا کوئی جواز نہیں، روس

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

جمال خاشقجی قتل کو سیاسی رنگ دینے کا کوئی جواز نہیں، روس

ماسکو(این این آئی)روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سعودی عرب نے جو تحقیقات کی ہیں ان میں شک شبے کی کوئی گنجائش نہیں، جمال خاشقجی کے قتل کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا کوئی جواز نہیں۔ جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے کو سیاسی… Continue 23reading جمال خاشقجی قتل کو سیاسی رنگ دینے کا کوئی جواز نہیں، روس

جمال خاشقجی کی خفیہ بیوی سامنے آگئی،خاتون کا تعلق کس ملک سے ہے اور یہ شادی کہاں سرانجام پائی؟سنسنی خیز انکشافات

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

جمال خاشقجی کی خفیہ بیوی سامنے آگئی،خاتون کا تعلق کس ملک سے ہے اور یہ شادی کہاں سرانجام پائی؟سنسنی خیز انکشافات

ریاض ( آن لائن )ایک مصری خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ترکی میں سعودی سفارتخانے میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی سے چند ماہ قبل امریکا میں ایک مذہبی تقریب میں شادی کی تھی۔خاشقجی کا قتل ویسے ہی ایک معمہ بنا ہوا تھا ، اب ان کی خفیہ بیوی کے… Continue 23reading جمال خاشقجی کی خفیہ بیوی سامنے آگئی،خاتون کا تعلق کس ملک سے ہے اور یہ شادی کہاں سرانجام پائی؟سنسنی خیز انکشافات

جرمنی کا جرائم میں ملوث شامی مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا اعلان

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

جرمنی کا جرائم میں ملوث شامی مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا اعلان

برلن (این این آئی)جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہا ہے کہ برلن حکومت اس بات پر غور کر رہی ہے کہ جرائم میں ملوث پائے گئے شامی مہاجرین یا ایسے تارکین وطن جو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ تصور کیے جائیں، انہیں اْن کے ملک واپس بھیج دیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام… Continue 23reading جرمنی کا جرائم میں ملوث شامی مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا اعلان

یمن : شہر حدیدہ میں جنگ بندی کے باوجود عرب اتحاد کے فضائی حملے، 10 شہری ہلاک

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

یمن : شہر حدیدہ میں جنگ بندی کے باوجود عرب اتحاد کے فضائی حملے، 10 شہری ہلاک

صنعاء (این این آئی)یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں حوثی باغیوں کے زیر کنٹرول وزارت صحت نے کہاہے کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود سعودی قیادت میں عسکری اتحاد کے فضائی حملوں میں دس شہری ہلاک ہو گئے  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتحاد کی حمایت یافتہ حکومتی فورسز نے کہا کہ انہوں نے… Continue 23reading یمن : شہر حدیدہ میں جنگ بندی کے باوجود عرب اتحاد کے فضائی حملے، 10 شہری ہلاک

یورپی یونین ریاستیں بریگزٹ ڈیل میں تبدیلیاں نہیں کریں گی، ڈچ وزیر اعظم

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

یورپی یونین ریاستیں بریگزٹ ڈیل میں تبدیلیاں نہیں کریں گی، ڈچ وزیر اعظم

ایمسٹر ڈیم(این این آئی)ڈچ وزیر اعظم مارک روٹے نے کہا ہے کہ اگر برطانوی پارلیمان مجوزہ بریگزٹ ڈیل کو مسترد کر دیتی ہے تو پھر یورپی یونین ریاستیں اسے تبدیل کرنے پر رضامند نہیں ہوں گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روٹے کا کہنا تھا کہ اس بات کا قطعا امکان نہیں ہے کہ یورپی… Continue 23reading یورپی یونین ریاستیں بریگزٹ ڈیل میں تبدیلیاں نہیں کریں گی، ڈچ وزیر اعظم

بحر احمر میں حوثیوں کی بارود سے بھری کشتی تباہ کردی گئی

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

بحر احمر میں حوثیوں کی بارود سے بھری کشتی تباہ کردی گئی

صنعاء(این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحادی فوج نے سعودی عرب کے شہر جازان کو حوثی باغیوں کی خطرناک دہشت گردی سے بچاتے ہوئے بارود سے بھری کشتی تباہ کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی ملیشیا کی جانب سے بارود سے بھری یہ کشتی سعودی عرب کے ساحلی سرحدی… Continue 23reading بحر احمر میں حوثیوں کی بارود سے بھری کشتی تباہ کردی گئی

اقوام متحدہ نے یمن کے متحارب فریقین میں جنگ بندی کی دستاویز پیش کردی

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

اقوام متحدہ نے یمن کے متحارب فریقین میں جنگ بندی کی دستاویز پیش کردی

صنعاء(این این آئی)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفیتھ نے نیویارک میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں یمن میں جاری جنگ روکنے کے لیے اپنی تجاویز پیش کردی ہیں۔ ان تجاویز میں دونوں فریقوں پر ایک دوسرے پر حملے روکنے اور قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading اقوام متحدہ نے یمن کے متحارب فریقین میں جنگ بندی کی دستاویز پیش کردی