اب یہ کوئی راز نہیں ہے کہ حراست میں رکھے گئے دس لاکھ سے زائد اویغور مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،ترکی چین پر برس پڑا،افسوسناک انکشافات

10  فروری‬‮  2019

اب یہ کوئی راز نہیں ہے کہ حراست میں رکھے گئے دس لاکھ سے زائد اویغور مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،ترکی چین پر برس پڑا،افسوسناک انکشافات

بیجنگ (این این آئی) چین میں اقلیتی مسلم اویغور برادری سے تعلق رکھنے والے ایک نامور موسیقار کی موت کی خبروں کے بعد ترکی نے چین سے اویغور مسلمانوں کے لیے بنائے جانے والے حراستی کیمپوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی وزارت خارجہ کی طرف سے… Continue 23reading اب یہ کوئی راز نہیں ہے کہ حراست میں رکھے گئے دس لاکھ سے زائد اویغور مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،ترکی چین پر برس پڑا،افسوسناک انکشافات

افغان و اتحادی افواج نے افغان شہریوں پر ہی بمباری کردی،کم از کم 21 افغان شہری جاں بحق‘ متعدد زخمی

10  فروری‬‮  2019

افغان و اتحادی افواج نے افغان شہریوں پر ہی بمباری کردی،کم از کم 21 افغان شہری جاں بحق‘ متعدد زخمی

کوہاٹ؍کابل(این این آئی ) افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں افغان و اتحادی افواج کی مبینہ بمباری کے نتیجے میں کم از کم (21) افغان شہری جاں بحق اور پانچ دیگر شدید زخمی ہوگئے جبکہ مغربی صوبہ فراہ میں طالبان نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے(7) پولیس اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اْتاردیا۔ غیرملکی… Continue 23reading افغان و اتحادی افواج نے افغان شہریوں پر ہی بمباری کردی،کم از کم 21 افغان شہری جاں بحق‘ متعدد زخمی

پاکستانی کالعدم تنظیم لشکر طیبہ میں شمولیت کا خواہشمندامریکی شہری گرفتار،گرفتارشخص نے ایف بی آئی کو کیا بتایا؟حیرت انگیز انکشافات

10  فروری‬‮  2019

پاکستانی کالعدم تنظیم لشکر طیبہ میں شمولیت کا خواہشمندامریکی شہری گرفتار،گرفتارشخص نے ایف بی آئی کو کیا بتایا؟حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن (این این آئی) امریکی پولیس نے مبینہ طور پر پاکستان سے تعلق رکھنے والی کالعدم تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے کے خواہشمند نیو یارک کے رہائشی کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل جیوفرے برمین کا کہنا تھا کہ 29 سالہ جیسس والفریڈو کو گزشتہ ہفتے گرفتار… Continue 23reading پاکستانی کالعدم تنظیم لشکر طیبہ میں شمولیت کا خواہشمندامریکی شہری گرفتار،گرفتارشخص نے ایف بی آئی کو کیا بتایا؟حیرت انگیز انکشافات

جمال خاشقجی قتل : ٹرمپ انتظامیہ کا یہ بتانے سے انکار کے قاتل کون ہے؟

10  فروری‬‮  2019

جمال خاشقجی قتل : ٹرمپ انتظامیہ کا یہ بتانے سے انکار کے قاتل کون ہے؟

واشنگٹن(این این آئی)ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی کانگریس کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں دریافت کیا گیا تھا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو کس نے قتل کیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق سینٹرز نے اکتوبر میں وائٹ ہاؤس کو اس معاملے کی تحقیقات کرنے اور اس بارے میں مزید معلومات فراہم کرنے… Continue 23reading جمال خاشقجی قتل : ٹرمپ انتظامیہ کا یہ بتانے سے انکار کے قاتل کون ہے؟

امریکا مردہ باد سے مراد امریکی عوام نہیں بلکہ ٹرمپ ہیں : ایرانی سپریم لیڈر

10  فروری‬‮  2019

امریکا مردہ باد سے مراد امریکی عوام نہیں بلکہ ٹرمپ ہیں : ایرانی سپریم لیڈر

تہران (این این آئی)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے روایتی نعرے مرگ بر امریکا(امریکا مردہ باد) کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نعرہ امریکی عوام کے بجائے امریکی حکمرانوں کے لیے ہے۔ امریکا ایک شرارتی دشمن ہے جو کہ اسرائیل اور خطے کی دیگر رجعت پسند حکومتوں کے ساتھ متحد… Continue 23reading امریکا مردہ باد سے مراد امریکی عوام نہیں بلکہ ٹرمپ ہیں : ایرانی سپریم لیڈر

انقلاب کے چالیس سال بعد بھی ایران کو سخت گیر کنٹرول کررہے ہیں،ٹونی بلیئر

10  فروری‬‮  2019

انقلاب کے چالیس سال بعد بھی ایران کو سخت گیر کنٹرول کررہے ہیں،ٹونی بلیئر

لندن(این این آئی)برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ انقلاب کے چالیس سال کے بعد بھی ایران کو سخت گیر کنٹرول کررہے ہیں اور وہ ریاست کے اندر ایک نظریہ بن چکا ہے۔عرب ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ ایران انتہا پسند گروپوں کے ذریعے اپنے اثر ونفوذ کو… Continue 23reading انقلاب کے چالیس سال بعد بھی ایران کو سخت گیر کنٹرول کررہے ہیں،ٹونی بلیئر

امریکی حمایت یافتہ ایس ڈی ایف کا شام میں داعش کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کا آغاز

10  فروری‬‮  2019

امریکی حمایت یافتہ ایس ڈی ایف کا شام میں داعش کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کا آغاز

دمشق(این این آئی)شام میں داعش کیخلاف سرگرم امریکی حمایت یافتہ سیرین ڈیموکریٹک فورس (ایس ڈی ایف) نے ‘داعش’ کے خلاف آخری معرکے کا آغاز کردیا ہے۔ ایس ڈی ایف کو اس کارروائی میں امریکا اور اس کیاتحادیوں کی معاونت بھی حاصل ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سیرین ڈیموکریٹک فورس کے شعبہ اطلاعات کے انچارج مصطفیٰ بالی… Continue 23reading امریکی حمایت یافتہ ایس ڈی ایف کا شام میں داعش کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کا آغاز

سعودیہ سے سفارت کاری ختم کرنے کی خبریں‌ من گھڑت ہیں : مراکشی وزیر خارجہ

10  فروری‬‮  2019

سعودیہ سے سفارت کاری ختم کرنے کی خبریں‌ من گھڑت ہیں : مراکشی وزیر خارجہ

رباط(این این آئی)مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریطہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے اپنے سفیروں کو واپس بلانے سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید کردی ہے اور کہا ہے کہ اس حوالے سے خبر بالکل من گھڑت ، غلط اور بے بنیاد ہے،یہ کسی سرکاری عہدہ دار نے جاری نہیں کی تھی۔انھوں… Continue 23reading سعودیہ سے سفارت کاری ختم کرنے کی خبریں‌ من گھڑت ہیں : مراکشی وزیر خارجہ

عراق کی پانچ گورنریوں میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن کی تیاری

10  فروری‬‮  2019

عراق کی پانچ گورنریوں میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن کی تیاری

بغداد(این این آئی)عراق کی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے ملک کی پانچ بڑی گورنریوں میں شدت پسند تنظیم داعش کی باقیات کے خلاف ایک نئے آپریشن کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ یہ آپریشن کسی بھی وقت شروع کیا جا سکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق صلاح الدین صوبے کے سابق… Continue 23reading عراق کی پانچ گورنریوں میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن کی تیاری