شام سے فوج چند ہفتے کے اندر نکال لیں گے : امریکی جنرل

11  فروری‬‮  2019

شام سے فوج چند ہفتے کے اندر نکال لیں گے : امریکی جنرل

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف وٹیل نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پرعمل درآمد کرتے ہوئے شام سے چند ہفتوں کے اندربری فوج کو واپس بلانے کا امکان ہے۔جس ملک میں ہمارا مشن مکمل ہوجائے وہاں پر فوج کو مزید ٹھہرانے کی ضرورت نہیں رہتی تاہم عراق میں… Continue 23reading شام سے فوج چند ہفتے کے اندر نکال لیں گے : امریکی جنرل

بیت المقدس کو دارالحکومت بنانے تک سعودی عرب کا اسرائیل سے تعلقات قائم نہ کرنے کا اعلان

11  فروری‬‮  2019

بیت المقدس کو دارالحکومت بنانے تک سعودی عرب کا اسرائیل سے تعلقات قائم نہ کرنے کا اعلان

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل کے ٹی وی چینل نے ایک خفیہ دستاویز نشر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد نے اس وقت تک اسرائیل کیساتھ تعلقات کے قیام کو مسترد کردیا ہے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق خود ارادیت فراہم کرنے کے ساتھ مشرقی بیت المقدس کو آزاد… Continue 23reading بیت المقدس کو دارالحکومت بنانے تک سعودی عرب کا اسرائیل سے تعلقات قائم نہ کرنے کا اعلان

برطانوی قانون ساز بریگزٹ مذاکرات کے لیے مزید وقت دیں : وزیراعظم ٹیریزامے کی اپیل

11  فروری‬‮  2019

برطانوی قانون ساز بریگزٹ مذاکرات کے لیے مزید وقت دیں : وزیراعظم ٹیریزامے کی اپیل

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے نے ملکی قانون سازوں سے اپیل کی ہے کہ انہیں بریگزٹ معاہدے کے لیے مزید وقت دیا جائے۔برطانوی ٹی وی کے مطابق ان کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا جب برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج میں فقط 47 دن باقی ہیں۔ یہ بات… Continue 23reading برطانوی قانون ساز بریگزٹ مذاکرات کے لیے مزید وقت دیں : وزیراعظم ٹیریزامے کی اپیل

خاشقجی قتل : امریکہ اورسعودی عرب کا شفاف تحقیقات جاری رکھنے کا اعادہ

11  فروری‬‮  2019

خاشقجی قتل : امریکہ اورسعودی عرب کا شفاف تحقیقات جاری رکھنے کا اعادہ

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیرنے واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی ہے ، اس ملاقات میں شام اور ایران سمیت خطے کے اہم مسائل پر بات چیت کی گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے علاقائی اور دو طرفہ دلچسپی کے امور میں سعودی… Continue 23reading خاشقجی قتل : امریکہ اورسعودی عرب کا شفاف تحقیقات جاری رکھنے کا اعادہ

انسانی اسمگلنگ اور غلامی کے خلاف کارروائی کی جائے، پوپ فرانسس

11  فروری‬‮  2019

انسانی اسمگلنگ اور غلامی کے خلاف کارروائی کی جائے، پوپ فرانسس

سان تیاگو (این این آئی)کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی براداری سے انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے اقدامات اٹھانے کی درخواست کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے ایک بیان میں انسانی اسمگلنگ کے نتیجے میں غلام بنائے جانے والوں کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔پوپ نے قیدی بنائی… Continue 23reading انسانی اسمگلنگ اور غلامی کے خلاف کارروائی کی جائے، پوپ فرانسس

سعودیہ قضیہ فلسطین کے کسی خفیہ ایجنڈے پرعمل پیرا نہیں : فلسطینی تحریک فتح

11  فروری‬‮  2019

سعودیہ قضیہ فلسطین کے کسی خفیہ ایجنڈے پرعمل پیرا نہیں : فلسطینی تحریک فتح

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی )فلسطینی تحریک فتح کے سیکرٹری جنرل جبریل الرجوب نے قضیہ فلسطین کے حوالے سے سعودی عرب کے موقف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ سعودی عرب مسئلہ فلسطین کے حوالے سے کسی خفیہ ایجنڈے پر عمل پیرا نہیں،سعودی عرب خفیہ اور اعلانیہ ہر اعتبار سے فلسطینیوں کے… Continue 23reading سعودیہ قضیہ فلسطین کے کسی خفیہ ایجنڈے پرعمل پیرا نہیں : فلسطینی تحریک فتح

اگر طالبان اقتدار میں آگئے تو پاکستان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے؟ ، افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بڑا اعلان کردیا

10  فروری‬‮  2019

اگر طالبان اقتدار میں آگئے تو پاکستان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے؟ ، افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بڑا اعلان کردیا

کابل (این این آئی)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات پر آمادہ کرنے میں کسی ملک نے کردار نہیں کیا، اس سلسلے میں ہمیشہ ہماری پالیسی کا عمل دخل تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی انٹرویو میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ اگر… Continue 23reading اگر طالبان اقتدار میں آگئے تو پاکستان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے؟ ، افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بڑا اعلان کردیا

سعودی حکومت نے تارکینِ وطن کو ملازمت دینے والی کمپنیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

10  فروری‬‮  2019

سعودی حکومت نے تارکینِ وطن کو ملازمت دینے والی کمپنیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تارکِ وطن ملازمین کی فیس میں اضافے سے مالی مسائل سے دوچار ہونے والی کمپنیوں کو رقوم کی واپسی کے لیے ایک اسکیم کی منظوری دے دی ۔اس کے تحت 2017ء اور 2018ء میں تارکِ وطن ملازمین کے کام کے اجازت ناموں کی مد میں… Continue 23reading سعودی حکومت نے تارکینِ وطن کو ملازمت دینے والی کمپنیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

نیویارک سٹی بروکلین کی ایک شاہراہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نام،پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے

10  فروری‬‮  2019

نیویارک سٹی بروکلین کی ایک شاہراہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نام،پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے

نیویارک(این این آئی) امریکا کے شہر نیویارک سٹی میں بروکلین کی ایک شاہراہ کے مصروف حصے کو پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں کے ساتھ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نام کر دیا گیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق بروکلین کی شاہراہ کو دسمبر 2018 میں محمد علی جناح سیمنسوب کردیا گیا… Continue 23reading نیویارک سٹی بروکلین کی ایک شاہراہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نام،پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے