چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، چھ افراد ہلاک، 30 زخمی

22  مارچ‬‮  2019

چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، چھ افراد ہلاک، 30 زخمی

بیجنگ(این این آئی)چین میں ایک کیمیکل پلانٹ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور تیس زخمی ہو گئے ۔ اس واقعے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں اور ابھی تک امدادی کارروائیاں جاری ہیں غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ یہ حادثہ صوبہ… Continue 23reading چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، چھ افراد ہلاک، 30 زخمی

زیرآب قدرتی گیس کے وسائل پر مصر اور سوڈان میں تنازع اوراحتجاج

22  مارچ‬‮  2019

زیرآب قدرتی گیس کے وسائل پر مصر اور سوڈان میں تنازع اوراحتجاج

خرطوم (این این آئی)سوڈان کی سمندری حدود میں زیرآب قدرتی گیس کے وسائل کو استعمال میں لانے کے مصری اعلان کے بعد قاہرہ اور خرطوم کے درمیان نئی کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصری وزارت پٹرولیم اور معدنی وسائل کی طرف سے سوڈان کے زیرانتظام بحر الاحمر میں زیرآب قدرتی گیس کے… Continue 23reading زیرآب قدرتی گیس کے وسائل پر مصر اور سوڈان میں تنازع اوراحتجاج

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 63افرادہلاک،ایک لاکھ 22 ہزار شہری متاثر، پانچ ہزار مکانات مکمل طور تباہ،ہنگامی حالت نافذ، اقوام متحدہ سے اپیل کردی گئی

21  مارچ‬‮  2019

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 63افرادہلاک،ایک لاکھ 22 ہزار شہری متاثر، پانچ ہزار مکانات مکمل طور تباہ،ہنگامی حالت نافذ، اقوام متحدہ سے اپیل کردی گئی

کابل(این این آئی) اقوام متحدہ کے ہنگامی امداد کے ادارے نے کہاہے کہ افغانستان میں شدید بارشوں کے نتیجے والے آنے والے سیلاب کے باعث تقریباً ایک لاکھ بائیس ہزار شہری متاثر ہوئے ۔ سیلاب کی وجہ سے کم از کم تریسٹھ افراد ہلاک اور بتیس زخمی بھی ہوئے۔ پانچ ہزار مکانات مکمل طور پر… Continue 23reading افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 63افرادہلاک،ایک لاکھ 22 ہزار شہری متاثر، پانچ ہزار مکانات مکمل طور تباہ،ہنگامی حالت نافذ، اقوام متحدہ سے اپیل کردی گئی

سعودی عرب میں کار پارکنگ کی ماہانہ فیس مکان کے کرائے کے برابرکردی گئی ،بڑی رقم وصول کی جائے گی،عوام کا احتجاج

21  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب میں کار پارکنگ کی ماہانہ فیس مکان کے کرائے کے برابرکردی گئی ،بڑی رقم وصول کی جائے گی،عوام کا احتجاج

ریاض(این این آئی)سعودی کمپنی نے 30گاڑیوں کے لیے مختص جگہ اسمارٹ پارکنگ میں تبدیل کردیا جبکہ پارکنگ کا ماہانہ کرایہ 1200ریال مقرر کیاگیا ہے جو کہ سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں ایک مکان کے کرائے کے برابر ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو ریاض میونسپلٹی نے اعلان کیا کہ پارکنگ کا کرایہ… Continue 23reading سعودی عرب میں کار پارکنگ کی ماہانہ فیس مکان کے کرائے کے برابرکردی گئی ،بڑی رقم وصول کی جائے گی،عوام کا احتجاج

کابل میں جشن نوروز کے دوران بم دھماکے، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ،طالبان کا حملے سے لاتعلقی کا اظہار ،افغان صدر اشرف غنی کا شدید ردعمل

21  مارچ‬‮  2019

کابل میں جشن نوروز کے دوران بم دھماکے، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ،طالبان کا حملے سے لاتعلقی کا اظہار ،افغان صدر اشرف غنی کا شدید ردعمل

کابل (این این آئی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جشن نوروز کے دوران 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔وزارت صحت کے ترجمان واحداللہ مایر نے بتایا کہ کابل میں ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے، وزارت داخلہ نے بھی… Continue 23reading کابل میں جشن نوروز کے دوران بم دھماکے، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ،طالبان کا حملے سے لاتعلقی کا اظہار ،افغان صدر اشرف غنی کا شدید ردعمل

کرائسٹ چرچ میں النور مسجد کی بحالی کا کام تیزی سے جاری،کل کام مکمل نہ کیاجا سکا تو نماز جمعہ کہاں ادا کی جائیگی؟حیران کن اعلان

21  مارچ‬‮  2019

کرائسٹ چرچ میں النور مسجد کی بحالی کا کام تیزی سے جاری،کل کام مکمل نہ کیاجا سکا تو نماز جمعہ کہاں ادا کی جائیگی؟حیران کن اعلان

کرائسٹ چرچ(این این آئی) کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کا شکار ہونے والی النور مسجد کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے، مسجد میں کام مکمل کر کے کل نماز جمعہ کی ادائیگی کو ممکن بنانے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ کام مکمل نہ کیاجا سکا تو نماز جمعہ سڑک پر ادا کی جائے گی۔علاوہ… Continue 23reading کرائسٹ چرچ میں النور مسجد کی بحالی کا کام تیزی سے جاری،کل کام مکمل نہ کیاجا سکا تو نماز جمعہ کہاں ادا کی جائیگی؟حیران کن اعلان

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس فیصلہ،سابق بھارتی چیف جسٹس کا سنسنی خیزانکشاف، بھانڈا پھوڑدیا

21  مارچ‬‮  2019

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس فیصلہ،سابق بھارتی چیف جسٹس کا سنسنی خیزانکشاف، بھانڈا پھوڑدیا

نئی دہلی(سی پی پی )سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس پر سابق بھارتی جج مرکنڈے کاٹجو نے بھی رد عمل دیا۔ پروگرام تبدیلی کا سفر میں انکشاف کیا کہ بھارتی ایجنسیز کے پاس سائنٹفیک تحقیقات کا طریقہ کار ہی موجود نہیں۔ ایسے میں اس کیس کا فیصلہ یہی آنا تھا۔تفصیلات کے مطابق مودی سرکار کے بعد بھارتی عدالت… Continue 23reading سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس فیصلہ،سابق بھارتی چیف جسٹس کا سنسنی خیزانکشاف، بھانڈا پھوڑدیا

پاکستانی ،بھارتیوں سے زیادہ پرسکون اور خوش باش قرار،سب سے زیادہ اپنی زندگی سے ناخوش لوگ کس ملک کے شہری ہیں؟عالمی فہرست جاری

21  مارچ‬‮  2019

پاکستانی ،بھارتیوں سے زیادہ پرسکون اور خوش باش قرار،سب سے زیادہ اپنی زندگی سے ناخوش لوگ کس ملک کے شہری ہیں؟عالمی فہرست جاری

نیویارک(این این آئی)خوش رہنے والے شہریوں کی عالمی فہرست میں بھارت کی سات درجے تنزلی ہوئی ہے ،جمہوریت کا دعویدار بھارت پاکستان اورچین سے بھی پیچھے رہ گیا،دنیا میں سب سے زیادہ اپنی زندگی سے ناخوش لوگ جنوبی سواڈان کے ہیں۔ 155ممالک کی فہرست میں سب سے آخرپر ہیں جبکہ پاکستان 67،چین 93اوربنگلہ دیش 125،افغانستان… Continue 23reading پاکستانی ،بھارتیوں سے زیادہ پرسکون اور خوش باش قرار،سب سے زیادہ اپنی زندگی سے ناخوش لوگ کس ملک کے شہری ہیں؟عالمی فہرست جاری

یورپ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی قیادت اور خلوص سے سبق سیکھے‘ طیب اردوان نے منہ زور حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا

21  مارچ‬‮  2019

یورپ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی قیادت اور خلوص سے سبق سیکھے‘ طیب اردوان نے منہ زور حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا

انقرہ(سی پی پی ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ یورپی رہنمائوں کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سے بہادری، قیادت اور خلوص کا سبق سیکھنا چاہیے۔ترک صدر نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے لیے لکھے گئے آرٹیکل میں نیوزی لینڈ میں دہشت گرد حملے اور دیگر مسائل پر بات… Continue 23reading یورپ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی قیادت اور خلوص سے سبق سیکھے‘ طیب اردوان نے منہ زور حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا