10 لاکھ نئے اور چھوٹے کاروبار ، الیکشن میں کامیابی کی صورت میں ٹرمپ نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگا دیا

25  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن میں کامیاب ہونے صورت میں امریکی عوام کو ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا ۔نجی ٹی وی رپوٹ کے مطابق نومبر میں امریکی صدارتی انتخابات کا میدان سجے گا ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ری پبلکن نے دوسری چار سالہ مدت کیلئے صدارتی نامزدگی منظور کر لی ہے ۔ امریکی صدر نےامریکی عوام سے وعدہ کیا ہے کہ

وہ اگر امریکی صدردوبارہ منتخب ہو گئے تو پہلے 10ماہ میں ایک کروڑ نوکریاں دیں گے ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے وعدہ کیا ہے کہ وہ امریکی شہریوں کے لیے 10 لاکھ نئے اور چھوٹے کاروبار کے مواقع فراہم کریں گے۔تاہم ان کےحریف امیدوار جوبائیڈن کو کافی مضبوط امیدوار سمجھا رہاہے ۔ جنہوں نے کشمیر میں ہونے والے مظالم کیخلاف آواز بلند کی اور مودی سرکار کو جاری مظالم روکنے کا بھی کہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…