عراق میں فوجی اڈے پرمیزائلوں کی بارش، امریکہ اور برطانیہ کے متعدد فوجی مارے گئے

12  مارچ‬‮  2020

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع کے ایک سینئر عہدیدار نے عراق میں التاجی فوجی اڈے پر گذشتہ شب ہونے والے راکٹ حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کے پاس ایسی کارروائی کی صلاحیت نہیں۔خیال رہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شمالی بغداد میں التاجی فوجی اڈے پر 15 راکٹ داغے گئے جن کے نتیجے میں دو امریکی اور ایک برطانوی فوجی ہلاک اور کم سے کم 12 زخمی ہوگئے تھے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اتحادی فوج کے ترجمان نے ٹویٹر پر اعلان کیا کہ التاجی فوجی کیمپ پر 15 سے زیادہ چھوٹے میزائل گرے۔ یہ راکٹ11 مارچ کو عراق مقامی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 55 منٹ پر اتحادی افواج کی میزبانی کرنے والے فوجی اڈے پر داغے گئے۔ فی الحال ان حملوں کی کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔دو امریکی عہدیداروں نے بتایا کہ اس حملے میں اتحادیوں کے قریب ایک درجن ارکان زخمی ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…