دبئی : بچے کو تھپڑ مارنے پر خلیجی شخص کو لاکھوں روپے جرمانہ

30  اکتوبر‬‮  2019

فجیرہ(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کی مقامی عدالت نے بچے کو تھپڑ مارنے کے جرم میں خلیجی شخص کو لاکھوں روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت نے بچے کو تھپڑ رسید کرنے کے جرم میں ایک ماہ معطل قید کی سزا بھی سنائی ہے۔مجرم نے عدالت کو بتایا کہ جب وہ ایک شاپنگ مال کے بیت الخلامیں رفع حاجت میں مصروف تھا کہ اس دوران دروازے پر زور زور سے دستک دی گئی جس پر

اسے شرمندگی محسوس ہورہی تھی اور شدید غصہ آرہا تھا۔مجرم کا کہنا تھا کہ جیسے ہی وہ بیت الخلا سے باہر آیا تو بچہ زور زور سے ہنسنے لگا، دراصل وہ اپنے دستوں کے ساتھ مل کر مزاق کررہا تھا جس پر وہ آگ بگولہ ہوگیا اور بچے کو سبق سکھانے کے لیے ہلکا سا تھپڑ مارا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر خلیجی شخص کو ایک ماہ معطل قید کی سزا اور 20 ہزار درہم یعنی قریباً ساڑھے آٹھ لاکھ روپے پاکستانی جرمانے کی سزا سنا دی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…