مجھے کینسر کا مرض لاحق نہیں، ہاتھ ملانے سے نہ ڈریں : فلپائنی صدر

10  اکتوبر‬‮  2018

منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک )فلپائن کے صدر روڈو ریکو دو تیرتے نے کہا ہے کہ اْنہوں نے اپنا طبی معائنہ کرایا ہے جس میں ان کی رپورٹس مثبت آئی ہیں۔ انہیں کینسر کا مرض لاحق نہیں۔ اس لیے کسی کو ان کے قریب آنے سے نہیں ڈرنا چاہیے۔خیال رہے کہ صدر دو تیرتے کو گذشتہ ہفتے کینسر کے شبے کی بنیاد پر ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔مقامی میڈیا کے

مطابق اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، مجھے کینسر نہیں، اس لیے ہاتھ ملانے سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔فلپائن کے وزیرداخلہ نے اڈورڈو انو این نے ایک بیان میں کہا کہ صدر نے اسپتال سے واپس آنے کے بعد ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ انہیں سرطان کا مرض لاحق نہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…